فتنہ الہندوستان کی سفاکیت کی انتہا،تربت سے اغوا6غیرمقامی مزدور وں کوبیدردی سے شہید کر دیا
جمعرات 30 جولائی 2026 23:16
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کچھ روز پہلے بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں بھی 5 غیر مقامی مزدوروں کو بھی شہید کیا گیا تھا۔ یہ تمام مزدور بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر کے علاقے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کر رہے تھے۔
دہشت گردوں نے مزدوروں کو بے رحمی سے نشانہ بنا کر نہ صرف معصوم جانیں چھین لیں بلکہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کے روزگار پر بھی حملہ کیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد نہتے مزدوروں، عام شہریوں اور بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی بھرپورکارروائیوں سے پسپا ہوکراب معصوم نہتے شہریوں کونشانہ بنارہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی ٹی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
-
مارچ 4 اکتوبر کو بھی نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خود کو بے اختیار سمجھتے ہیں تو استعفیٰ دیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
سینیٹرشیری رحمان کا پاکستان میں 105 گلیشیائی جھیلوں کی برف پگھلنے پر شدید تشویش کا اظہار
-
شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے شخص زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.