صوابی ،بجلی مسائل ،جی ایم تربیلا نے چیف پیسکو کو فوری اقدامات کیلئے خط ارسال کردیا
عوام کو بجلی بحران سے نجات دلانے کیلئے فوری اقدامات کا اٹھانے کا مطالبہ
منگل 4 اگست 2026 19:35
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ تربیلا رائٹ بینک کالونی حساس ریڈ زون اور کیٹیگری اے سیکیورٹی ایریا ہے، جبکہ صوابی کے بجلی سے متعلق مسائل پیسکو کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں، اس لیے عوامی مشکلات کا فوری ازالہ ناگزیر ہے۔
پی ٹی آئی ضلع صوابی نے اپنے بیان میں مقف اختیار کیا کہ یہ پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام جب اپنے جائز حقوق کے لیے متحد ہو کر پرامن احتجاج کرتے ہیں تو متعلقہ ادارے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات پر مجبور ہوتے ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی آئی ضلع صوابی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور بجلی کے مسائل کے مستقل حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے کیے گئے وعدوں اور اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان کی مضبوطی، استحکام و خوشحالی ہی بانی کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 13.90ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
-
انصاف تک رسائی تیز، عدالتی نظام کو موثر اور جدید بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔چیف جسٹس
-
وفاقی وزیر توانائی سے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.