صدر میں پارکنگ مافیا کا راج، مبینہ طور پر ٹاؤن انتظامیہ کی سرپرستی میں شہریوں سے بھتہ وصولی جاری
بدھ 5 اگست 2026 23:11
(جاری ہے)
شہریوں نے سوال اٹھایا کہ اگر شہر میں کہیں ریت یا بجری سے بھرا ٹرک کسی گلی میں گر جائے تو پولیس فوری حرکت میں آجاتی ہے، لیکن سرعام پارکنگ کے نام پر مبینہ بھتہ وصول کرنے والے افراد پولیس کو کیوں نظر نہیں آتی عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سندھ، کمشنر کراچی، پولیس کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ ٹاؤن انتظامیہ فوری نوٹس لے، غیر قانونی پارکنگ وصولی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے اور اگر کسی سرکاری اہلکار کی پشت پناہی ثابت ہو تو اس کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کو اس مبینہ بھتہ خوری سے نجات مل سکے۔
مزید قومی خبریں
-
ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
-
محمد طاہر محمود اشرفی کی وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب کو خراجِ تحسین، پاکستانی قوم اور عالمِ اسلام کے جذبات کی ترجمانی قرار
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پشاور، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سول سیکرٹریٹ خالی کرا لیا گیا
-
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ موخر
-
شعبہ صحت میں فارماسسٹس کی خدمات نہایت اہم اور قابل تحسین ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بند
-
کمشنرکراچی کا کتے کے کاٹنے کے واقعا ت کا نوٹس
-
پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کے لیے نعم بدل کا اعلان کر دیا
-
موجود ہ دورمیں آج بھی اخبارات اطلاعات کا مستند ذریعہ ہیں: مریم نوازشریف
-
پنجاب ای کامرس ہب کاروباری افراد کیلئے مفت فوٹوگرافی سہولت متعارف
-
مالی بحران سے ڈرائیونگ لائسنس التوا کا شکار، جرمانوں میں اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.