موجود ہ دورمیں آج بھی اخبارات اطلاعات کا مستند ذریعہ ہیں: مریم نوازشریف
جمعہ 25 ستمبر 2026 18:46
(جاری ہے)
وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ قیام پاکستان کی تحریک کے دوران اخبارات نے عوام میں آزادی کا شعور بیدار کیا۔
تحریک آزادی کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحافی جدوجہد بھی تاریخ کا حصہ ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اخبار کے مطالعہ کاشوق مجھے ورثے میں ملا،آج بھی وقت ملے تو اخبارات زیر مطالعہ آتے ہیں۔ڈیجیٹل اورسوشل میڈیا کے دور کے باوجود پرنٹ کی افادیت برقراررہے گی۔گمراہ کن اطلاعات میں معروضی صحافت کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔نوجوان نسل کودرست معلومات تک رسائی کیلئے اخبارات کے مطالعہ پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی ترسیل ناکام، 2بین الاضلاعی پتنگ ڈیلرز گرفتار
-
پنجاب میں یکم اکتوبرسے صفائی فیس کے چالان جاری، پراپرٹی ٹیکس کے ساتھ وصولی
-
ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
-
محمد طاہر محمود اشرفی کی وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب کو خراجِ تحسین، پاکستانی قوم اور عالمِ اسلام کے جذبات کی ترجمانی قرار
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پشاور، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سول سیکرٹریٹ خالی کرا لیا گیا
-
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ موخر
-
شعبہ صحت میں فارماسسٹس کی خدمات نہایت اہم اور قابل تحسین ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بند
-
کمشنرکراچی کا کتے کے کاٹنے کے واقعا ت کا نوٹس
-
پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کے لیے نعم بدل کا اعلان کر دیا
-
موجود ہ دورمیں آج بھی اخبارات اطلاعات کا مستند ذریعہ ہیں: مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.