سپین کا اٹلی سے آنے والے مسافروں پر عارضی سرحدی چیکنگ بحال کرنے کا اعلان
ہفتہ 8 اگست 2026 15:13
(جاری ہے)
میڈرڈ نے روم سے ان اقدامات کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
دوسری جانب اٹلی کی حکومت نے اعلان کیا کہ سپین سے آنے والے غیر یورپی ممالک کے شہریوں پر عارضی چیکنگ کم از کم 15 اگست تک جاری رہے گی۔ روم نے اس اقدام کے لیے قومی سلامتی اور سرحدی انتظامات سے متعلق خدشات کو جواز بنایا ہے۔اٹلی کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور سرحدی انتظام سے متعلق معاملات میں وہ کسی قسم کے دبا یا الٹی میٹم کو قبول نہیں کرے گا۔ تاہم اطالوی حکام کے مطابق ہوائی یا سمندری راستے سے سفر کرنے والے ہسپانوی اور دیگر یورپی یونین کے شہری ان پابندیوں سے مستثنی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
-
عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی،غربت مزید بڑھنے سے متعلق انتباہ جاری
-
انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
-
صدر ٹرمپ کے نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی پر ایئر فورس ون کی بجائے فوجی طیارے میں سفر کا انکشاف
-
ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
-
لاس ویگاس میں ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل، میمز کی بھرمار
-
مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
-
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایک سو گیارہ سالہ چینی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
-
مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا جلد پہلی بار عوام کے سامنے آنے کا امکان
-
عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.