انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
منگل 11 اگست 2026 16:11
(جاری ہے)
خیال رہے رواں سال کے دوران برطانیہ گرمی کی پانچویں لہر کی زد میں ہےجبکہ انگلینڈ اور ویلز گزشتہ سال میں ماہ جولائی کے دوران 190 سال کی سب سے بری خشک سالی کا نشانہ بنے ہیں۔
انگلینڈ کے جنوب مشرقی حصے میں معمول کی اوسط سے بارشوں کا صرف ایک فیصد ممکن ہوا ہے۔وزیر آب ایما ہارڈی نے کہا ہم جانتے ہیں موسم گرما کس قدر چیلنجنگ ہو گا۔ تاہم کسانوں کی مدد کے لیے ہم ہر ممکن اقدامات کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ آبپاشی ہو سکے اور فصلوں کی کاشت کے لیے پانی دستیاب ہو جائے۔حکومتی بیان میں کہا گیا ہے زیر زمین پانی کے ذخیرے میں کمی ہوجانے سے واٹر لیول نیچے چلا گیا ہے۔ یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ سرما اور گرما کے موسموں کے متاثر ہونے کی وجہ سے جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ایک اندازے کے مطابق رواں سال کے دوران برطانیہ میں گرمی کی لہر کی وجہ سے 2877 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان اعدادو شمار کی برطانوی محکمہ صحت کے حکام نے گزشتہ ماہ تصدیق کی ہے۔ موسمی شدت کی وجہ سے جانوروں اور پرندوں کی زندگی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
-
عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی،غربت مزید بڑھنے سے متعلق انتباہ جاری
-
انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
-
صدر ٹرمپ کے نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی پر ایئر فورس ون کی بجائے فوجی طیارے میں سفر کا انکشاف
-
ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
-
لاس ویگاس میں ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل، میمز کی بھرمار
-
مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
-
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایک سو گیارہ سالہ چینی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
-
مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا جلد پہلی بار عوام کے سامنے آنے کا امکان
-
عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.