پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
منگل 11 اگست 2026 17:42
(جاری ہے)
پاکستانی مندوب نے بین الاقوامی قانون کے تحت جنگی قیدیوں کو حاصل تحفظات کو اجاگر کرتے ہوئے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کے ناروا سلوک کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان متحدہ عرب امارات، قطر اور ترکیہ کی معاونت سے جنگی قیدیوں کا باقاعدہ تبادلہ درست سمت میں ایک قدم ہے۔کامران تاج نے تنازع میں غیر ملکی جنگجوؤں کی شمولیت پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کے خاتمے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی جنگجوؤں کا مسئلہ عالمی برادری کے لیے طویل عرصے سے باعث تشویش ہے اور حالیہ عرصے میں اس رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ تنازعات کے پرامن حل کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کو بنیادی اہمیت دینے کے اپنے غیر متزلزل مؤقف پر قائم رہا ہے اور اس مقصد کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔پاکستانی مندوب نے روس، یوکرین تنازع کو جلد ختم کرنے اور اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قانون اور متعلقہ کثیرالجہتی معاہدوں سے ہم آہنگ منصفانہ اور پائیدار تصفیے کی ضرورت پر زور دیا، ایسا حل جو تمام فریقین کے جائز سلامتی کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل قبول ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
-
عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی،غربت مزید بڑھنے سے متعلق انتباہ جاری
-
انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
-
صدر ٹرمپ کے نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی پر ایئر فورس ون کی بجائے فوجی طیارے میں سفر کا انکشاف
-
ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
-
لاس ویگاس میں ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل، میمز کی بھرمار
-
مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
-
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایک سو گیارہ سالہ چینی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
-
مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا جلد پہلی بار عوام کے سامنے آنے کا امکان
-
عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.