مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
چاند پر قائم کی جانے والی یہ فیکٹریاں سپیس ایکس کے سٹار اے آئی سیٹلائٹس تیار کریں گی،کمپنی
پیر 10 اگست 2026 20:57
(جاری ہے)
تاہم اس ہفتے مسک نے ایک بار پھر اس منصوبے پر زور دیتے ہوئے سرمایہ کاروں کو واضح کیا کہ زمین سے باہر صنعتی پیداوار سپیس ایکس کے مستقبل کے منصوبوں میں خاصی اہمیت رکھتی ہے۔
منصوبے کے مطابق چاند پر قائم کی جانے والی یہ فیکٹریاں سپیس ایکس کے سٹار اے آئی سیٹلائٹس تیار کریں گی۔ کمپنی آنے والے برسوں میں زمین کے مدار میں دس لاکھ سیٹلائٹس پر مشتمل سٹار مائنڈ کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک قائم کرنا چاہتی ہے جس کے بعد ان سیٹلائٹس کو زمین کے مدار سے بھی آگے بھیجنے کا منصوبہ ہے۔سپیس ایکس کی طویل مدتی خواہش یہ ہے کہ چاند پر تیار کیے جانے والے سٹار مائنڈ سیٹلائٹس کو وہیں سے برقی مقناطیسی میس ڈرائیورز کے ذریعے خلا میں روانہ کیا جائے۔ یہ بنیادی طور پر انتہائی طاقتور ریل گنز جیسا نظام ہوگا جو سیٹلائٹس کو چاند کی سطح سے خلا میں داغ سکے گا۔ مسک نے چاند پر کام کرنے والے روبوٹس کی تعداد یا ان کی تفصیلات نہیں بتائیں، تاہم امکان ہے کہ وہ آپٹیمس روبوٹس پر انحصار کر رہے ہیں جو ان کی ایک اور( گاڑیاں بنانے والی )کمپنی ٹیسلا تیار کر رہی ہے۔ مسک پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سپیس ایکس مستقبل قریب میں آپٹیمس کے کچھ روبوٹس مریخ پر بھیجے گی تاکہ وہاں انسانوں کی آبادکاری کی راہ ہموار کرنے میں مدد مل سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
-
عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی،غربت مزید بڑھنے سے متعلق انتباہ جاری
-
انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
-
صدر ٹرمپ کے نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی پر ایئر فورس ون کی بجائے فوجی طیارے میں سفر کا انکشاف
-
ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
-
لاس ویگاس میں ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل، میمز کی بھرمار
-
مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
-
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایک سو گیارہ سالہ چینی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
-
مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا جلد پہلی بار عوام کے سامنے آنے کا امکان
-
عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.