بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ہفتہ 8 اگست 2026 18:31
(جاری ہے)
ترجمان نے اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں، سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مذہبی آزادی پر عائد مسلسل پابندیوں کا فوری نوٹس لیں۔ترجمان نے سینئر حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کو سرینگر میں گھر میں نظر بند کر کے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارتی انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ انکی نظر بندی فوری طور پر ختم کرے اور ان سمیت تمام مذہبی و سیاسی رہنمائوںکو بنیادی حقوق فراہم کریں۔
ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پائیدار امن، انصاف اور استحکام اسی وقت ممکن ہے جب جموں و کشمیر تنازعہ کا اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل تلاش کیا جائے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.