مقبوضہ جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں
پیر 10 اگست 2026 16:17
(جاری ہے)
بھارتی فورسز نے ایجنسیوں کے ساتھ مل کر بارہمولہ، کپواڑہ، بانڈی پورہ، بڈگام، اسلام آباد، کولگام اور پلوامہ اضلاع کے کئی علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے اورتلاشیاں لیں۔
دریں اثناء بھارتی فورسز اور ایجنسیوں نے اہم مقامات اور سڑکوں کی نگرانی مزید سخت کردی ہے۔ سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم اور جموں کے ایم اے اسٹیڈیم سمیت بھارتی یوم آزادی کی تقریبات کے مقامات کے ارد گرد بھاری تعداد میں بھارتی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔بڑی شاہراہوں اور دیگراہم سڑکوں پر گاڑیوں اورمسافروں کی تلاشی کا سلسلہ تیز کردیاگیاہے اورلوگوں سے ان کی شناختی دستاویزات طلب کی جارہی ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.