کیسکو نے شہرکے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
پیر 10 اگست 2026 18:22
(جاری ہے)
پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں 11اگست بروزمنگل کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kvبروری روڈ، شہبازٹاون، ملک پلانٹ،مالک،نواں کلی فیڈرزجبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvجائنٹ روڈ، خیر بخش مری، اولڈلیاقت بازارفیڈروں سے صبح10بجے تا دوپہر 2 بجے بجلی بندرہے گی جبکہ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے شاہنواز، شیخ زاہد، ایف جی ایس فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔
اسی طرح 12اگست کو (بدھ) مری آبادگرڈاسٹشین کے مری آباد، کاسی ون، کاسی ٹو فیڈرز سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی تاہم کیسکونے بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سےمعذرت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.