مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی مقبوضہ جموں و کشمیر کی جامع ترقی کیلئے ضروری ہے، رتن گپتا
منگل 11 اگست 2026 18:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ "بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کو فوری طور پر پارلیمنٹ میں ریاستی حیثیت کی بحالی کا بل پیش کرنا چاہیے اور جموں و کشمیر کے عوام کو دی گئی یقین دہانی پوری کرنی چاہیے۔
اس سے جمہوریت مضبوط ہوگی اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا۔" انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کو اپنی ترقیاتی، معاشی اور روزگار کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک بااختیار اور ذمہ دار منتخب حکومت کی ضرورت ہے۔رتن گپتا نے کہا کہ "ریاستی حیثیت ہی جامع ترقی، جمہوری بااختیاری اور جموں و کشمیر کے عوام کے لیے بہتر مستقبل کی کلید ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.