پاکستان آسانی سے نہیں بنا ،مسلمانان برصغیر نے بڑی قربانیاں دیں،نوید علی بیگ
ہر پاکستانی کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا ،چیف ایگزیکٹو الخدمت ، مرکزی دفتر میں پرچم کشائی ،یوم آزادی کا کیک کاٹااور پودابھی لگایا
جمعرات 13 اگست 2026 21:55
(جاری ہے)
سایہ ذوالجلا مسلمانان برصغیر پر تھا جب انہوں نے تحریک آزادی پاکستان میں جوش وخروش کے ساتھ حصہ لیا ،،ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت کے مرکزی آفس میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی اور پاکستان کی 79ویں سالگر ہ کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب سے خطا ب میں نوید علی بیگ نے کہا کہ کہ کانگر یس سب سے بڑی جماعت تھی اس وقت وہ پاکستان بننے کی مخالف تھی اس وقت بھی مسلمانوں پر سایہ ذوالجلال تھا ،قائد اعظم اپنے موقف سے پیچھے ہٹے نہ ہی کسی دباؤ میں آئے اس وقت بھی ان پر سایہ ذوالجلال تھا ۔یہ اللہ کا کرم وفضل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر مشکل سے نکالا اور ہمیں آزاد پاکستان عطا کیا ۔اس وقت سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہماری کیا ذمہ داری ہے ،ہماری یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ملک میں اسلامی نظام نافذ کریں ،پاکستان کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی ترقی میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے ،ہمیں اس ملک کے نوجوانوں کو آگے لے جانا ہے، تقریب کے اختتام پر نوید علی بیگ ودیگر ذمہ داران نے پرچم کشائی کی، پاکستان کی 78ویں سالگر ہ کا کیک کاٹا اور یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پودا لگا کر اسے پانی دیا ۔مزید قومی خبریں
-
این ٹی سی میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈیجیٹل پاکستان کے عزم کا اعادہ
-
عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کا لاہور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ
-
طلبہ تعلیم کے حصول کواعلیٰ کارکردگی، قومی خدمت اور اتحاد کے تاحیات مشن میں تبدیل کریں، رانا مشہود احمد خان
-
بیرونی قرضوں میں کمی کے بعد پھر اضافہ، 3 ماہ میں 1242 ارب روپے بڑھ گئے
-
پاکستان ہمارا وطن، شناخت، امید اور خوابوں کی تعبیر ہے، شرجیل میمن
-
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوان جدید علوم و ٹیکنالوجی میں آگے بڑھیں، گورنر سندھ
-
لاہور ،تیز رفتار موٹر سائیکل جنگلے سے ٹکرانے سے 38سالہ شخص جاں بحق
-
گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ کی مزارقائد پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ماہ نجی شعبہ کیلئے 1.9ٹریلین کی فنانسنگ کی سہولتوں کا اعلان کریں گی
-
آزادی ہمارے بزرگوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کا ثمر ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.