آزادی سپورٹس فیسٹیول، پشاور ریجن نے کبڈی چیلنج کپ جیت لیا
پشاور ریجن نے لکی مروت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 50 کے مقابلے میں 44 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی
جمعہ 14 اگست 2026 13:15
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی مشیر کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا تاج محمد خان ترند نے فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تاشفین حیدر، صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر ارباب نصیر، جنرل سیکرٹری سلطان بری سمیت کھیلوں سے وابستہ شخصیات بھی موجود تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل تاج محمد خان ترند نے دونوں ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ جشنِ آزادی کے موقع پر کھیلوں کی ایسی سرگرمیوں کا انعقاد نوجوانوں میں قومی جذبہ، مثبت سوچ اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.