قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا،پی ایچ ایف
پیر 17 اگست 2026 15:49
(جاری ہے)
تمام طلب کردہ کھلاڑیوں کو 18 اگست کو شام 4 بجے فاطمہ جناح ویمنز ہاسٹل میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایشین ہاکی فیڈریشن کے قواعد کے مطابق ویمنز جونیئر ایونٹ میں صرف وہ کھلاڑی شرکت کی اہل ہوں گی جن کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 2006 یا اس کے بعد کی ہے۔
کھلاڑیوں کی عمر کے حوالے سے ایشین ہاکی فیڈریشن کی ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ویمنز جونیئر ایشیا کپ میں شرکت نوجوان اور باصلاحیت پاکستانی گرلز کھلاڑیوں کے لیے ایشیائی سطح کے بڑے مقابلے میں صلاحیتوں کے اظہار اور قیمتی بین الاقوامی تجربہ حاصل کرنے کا اہم موقع ثابت ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جشنِ آزادی کے سلسلے میں میونسپل سٹیڈیم لاڑکانہ میں فٹ بال میچ کا انعقاد
-
پی سی بی ڈیجیٹل شو : حیدر علی نے تین میچز میں دو نصف سنچریاں ، شاہنواز دھانی نے 6 وکٹیں حاصل کیں
-
جونیئر مینز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ19 اگست سے واہ کینٹ میں شروع ہوگا
-
ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل
-
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
حیدرعلی کی پاکستان گولڈ کی جانب سے تین میچوں میں دو نصف سنچریاں سکور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ نگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس ، کھلاڑیوں کی بھرپورمشقیں
-
مینزجونیئر ایشیا کپ 2026 ،قومی جونیئر مینز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 19 اگست سے شروع ہوگا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا معرکہ 3-3 سے برابر رہا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور ویلز کے درمیان مقابلہ3-3 گول سے برابر
-
ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں‘سعود شکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.