صومالی قزاقوں نے ایک اور کارگو جہاز ہائی جیک کرلیا
حملہ آوروں کی شناخت اور ان کے مطالبات بھی ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے،برطانوی میری ٹائم
منگل 18 اگست 2026 23:05
(جاری ہے)
تازہ اطلاعات میں جہاز کے عملے کی صورتحال کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی۔ سوشل میڈیا پر عملے کے محفوظ ہونے کی اطلاعات ضرور سامنے آئی ہیں، تاہم یا دیگر معتبر بحری اداروں نے فی الحال اس کی تصدیق نہیں کی۔
حملہ آوروں کی شناخت اور ان کے مطالبات بھی ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے اور کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق اپریل کے بعد یہ ہارن آف افریقا کے قریب بحری قزاقی کا کم از کم پانچواں حملہ ہے، جس سے خطے میں تجارتی جہازوں کی سکیورٹی کے حوالے سے نئے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.