سب سے بدصورت ترین کتوں کا مقابلہ ایک امریکی کتے نے جیت لیا
منگل 18 اگست 2026 21:45
(جاری ہے)
جِنی لو کو چار سال قبل پگ ریسکیو کے ذریعے گود لیا گیا تھا، مقابلے کے منتظمین کے مطابق گود لیے جانے کے بعد سے وہ اپنے خاندان کے لیے خوشی، شرارت اور محبت کا مستقل ذریعہ بنا ہوا ہے۔
مالکن مشیل گریڈی کے مطابق جِنی لو مقابلے میں شرکت، لوگوں سے ملنے اور تقریب کی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے کو پسند کرتا ہے، 2026 میں کامیابی حاصل کرنے سے قبل وہ تین مرتبہ یہ اعزاز جیتنے کی کوشش کر چکا تھا۔ورلڈز گلیئسٹ ڈاگ کے نام پر بعض افراد کو اعتراض بھی ہوتا ہے، تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ مقابلے کا مقصد کتوں کی توہین یا انہیں ان کی شکل کی وجہ سے شرمندہ کرنا نہیں بلکہ ان کی انفرادیت کو اجاگر کرنا ہے۔منتظمین کے مطابق یہ تقریب لوگوں کو یہ پیغام بھی دیتی ہے کہ جانور کی قدر صرف اس کی ظاہری خوبصورتی سے نہیں ہونی چاہیے، بہت سے ایسے کتے بھی ہوتے ہیں جو منفرد شکل و صورت کے باوجود انتہائی محبت کرنے والے اور وفادار ہوتے ہیں اور انہیں ایک محفوظ اور محبت بھرا گھر درکار ہوتا ہے۔سونوما مارین ایگریکلچرل ایسوسی ایشن کی چیف ایگزیکٹو مینڈی کلینڈنن کے مطابق یہ مقابلہ دراصل دنیا کے بدصورت ترین کتے کی تلاش کے بارے میں نہیں، بلکہ گزشتہ 50 برس سے کتوں کی انفرادیت کا جشن منانے، ہمدردی، ریسکیو اور جانوروں کو گود لینے کے پیغام کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.