اقوام متحدہ کی کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکے کی مذمت، واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ
بدھ 19 اگست 2026 11:44
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا کہ پیر کو کابل کے ایک تعلیمی مرکز میں ہونے والے دھماکے میں 9 سے 14 سال کی عمر کے 42 بچے زخمی ہوئے۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاون مشن یو این اے ایم اےنے زخمی بچوں اور ان کے اہلخانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے واقعے کے حالات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ مشن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سکولوں اور تعلیمی مراکز کو محفوظ رکھا جانا چاہیے۔اب تک کسی گروہ یا فرد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.