عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کی شام میں ایئربیس پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
جمعرات 20 اگست 2026 11:02
(جاری ہے)
اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق عرب لیگ کی جانب سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل نبیل فہمی نے اسرائیلی حملوں کو اشتعال انگیز، بلاجواز اور ناقابلِ قبول قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل خطے میں افراتفری پھیلانے اور تنازعات و محاذ آرائی کے دائرے کو وسیع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے بااثر عالمی فریقوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اور اسرائیل کو ان حملوں سے روکنے کے لیے موثر اقدامات کریں تاکہ خطہ مزید افراتفری اور تشدد کی جانب جانے سے محفوظ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.