مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری علاقے کے شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان رابطہ منقطع کر دے گی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
جمعرات 20 اگست 2026 11:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں مزید اقدامات سے گریز کرے اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق 19 جولائی 2024 کے عالمی عدالتِ انصاف کے مشاورتی فیصلے کی روشنی میں عمل درآمد کرے۔
عالمی عدالتِ انصاف نے اپنے مشاورتی فیصلے میں قرار دیا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی مسلسل موجودگی غیر قانونی ہے۔ عدالت نے کہا تھا کہ اسرائیل کو اس موجودگی کا جتنی جلد ممکن ہو خاتمہ کرنا چاہیے، نئی آبادکاری کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر روکنی چاہئیں، تمام آبادکاروں کو وہاں سے نکالنا چاہیے اور اپنی کارروائیوں سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.