خیبرپختونخوا اسمبلی میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کا معاملہ اٹھایا گیا
جمعہ 21 اگست 2026 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت یہ معاملہ سفارتی سطح پر متعلقہ ممالک کے ساتھ اٹھائے اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کا مستقل حل تلاش کرے۔
رکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم نے کہا کہ دوبئی میں اقامے کی تجدید کے لیے دستاویزات جمع کرانے کے باوجود بعض افراد کے اقامے منسوخ کردیئے جاتے ہیں جبکہ دبئی اور سعودی عرب سے پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دینے والے بعض افراد کو ویری فکیشن کے مرحلے میں ڈال دیا جاتا ہے، جس کا عمل برسوں تک مکمل نہیں ہوتا۔جے یو آئی رکن عدنان خان نے کہا کہ متحدہ عرب امارات سے چھٹیاں گزارنے کے لیے پاکستان آنے والے بعض افراد کے ویزے بھی ختم کردیئے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک اور اہم مسئلہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) سے متعلق ہے، جہاں بعض افراد کے پاسپورٹ بلاوجہ بلاک کردیئے جاتے ہیں تاہم اس مسئلے کے حل کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ارکان اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مؤثر رابطہ کیا جائے۔ ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے معاملے کی اہمیت کے پیش نظر اس حوالے سے مشترکہ قرارداد لانے کی ہدایت کردی۔مزید قومی خبریں
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
-
پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ سے حکومت میں آتی اور عوامی خدمت کے منصوبے مکمل کرتی ہے، شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ کی زیر صدارت نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ لاہور کے حوالے سے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.