عمران خان کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست
جواب دہندگان اور توہین عدالت کے مرتکبین کو شوکاز نوٹس جاری، انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی جاری کرنے کی استدعا
ہفتہ 22 اگست 2026 13:03
(جاری ہے)
علاوہ ازیں عدالت سے بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے، درخواست میں عمران خان کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ کرانے کی استدعا بھی کی گئی۔
اس کے ساتھ ساتھ عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے عدالتی افسر تعینات کرنے یا لوکل کمیشن مقرر کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔توہین عدالت کی یہ درخواست عزیر بھنڈاری اور سلمان اکرم راجا کی جانب سے دائر کی گئی ہے، یاد رہے کہ عدالت نے اس معاملے سے متعلق کیس کی سماعت پہلے ہی 16 ستمبر تک ملتوی کر رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی کا جامعہ دارالعلوم کورنگی کا دورہ
-
محسن نقوی کو توہینِ عدالت کیس میں فریق کیوں نہیں بنایا؟ ڈاکٹرعظمیٰ کے وکیل نے وضاحت جاری کردی
-
وفاقی وزیرا حسن اقبال کا ماہانہ ترقیاتی رپورٹ برائے اگست کے اجراء کی تقریب سے خطاب
-
فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے چھوٹے و درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہبازشریف
-
تحریک انصاف کے 27 ستمبر لانگ مارچ سے صرف دو روز قبل کسان اتحاد کا ملین مارچ کا اعلان
-
اکبر ایس بابر نے بجلی کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق حکومت سے اہم سوالات پوچھ لئے
-
ورچوئل اثاثوں کا فریم ورک ڈیجیٹل معیشت کی بنیاد ہے، بلال بن ثاقب
-
عمران خان سے جنون کی حد تک عشق ہے، ان کی بہن کے ایک ایک آنسو کی قیمت چکائیں گے، سہیل آفریدی
-
ایک دفعہ پھر اس ملک کے ’ان ٹچ ایبل‘ نے ثابت کیا کہ وہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں، سہیل آفریدی
-
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
ڈپٹی وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس،مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور
-
راولپنڈی میں شوہر نے والد اور ملازم کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.