اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت
منگل 25 اگست 2026 10:32
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے یاد دلایا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔
تمام حملوں کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف موثر قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ہلاک ہونے والے امن فوجیوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس انتہائی مشکل وقت میں متاثرین اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے لیے اقوام متحدہ کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.