اسحاق ڈار کی کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
بدھ 2 ستمبر 2026 17:19
(جاری ہے)
کرغزستان کے وزیر خارجہ کلوبایف نے پاکستان کو 27 2026-کیلئے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستان تنظیم کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں موثر قیادت فراہم کرے گا۔
انہوں نے کرغزستان کے پاکستان کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے آمادگی کا اظہار کیا۔ دونوں جانب سے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے ایس سی او اور دیگر کثیرالجہتی فورمز میں قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے‘ سعدرفیق
-
ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس سسٹم میں تکنیکی پیچیدگیاں سیلز ٹیکس ریٹرنز بروقت فائلنگ میں رکاوٹ بن گئیں
-
لائیکس اور ویوز کا چکر؛ ڈرامائی انداز میں بنائی گئی اسکرپٹڈ ویڈیو کو اصل واقعہ سمجھ کر وائرل کردیا گیا
-
چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی
-
بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے، علی امین کا انکشاف
-
نیب کیسز میں سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری
-
اس حکومت نے عوام کے انسو نکال دیئے ہیں، فواد چوہدری
-
ہر سال سیلاب، ہر سال نقصان، مگر مستقل حل کہاں ہے؟
-
گل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویرپاستا مرکزی ملزم قرار
-
وزیرِتوانائی کی خصوصی ہدایات پر 11695 زیرِالتواء نیٹ میٹرنگ درخواستوں کا معاملہ حل ، صارفین سے براہِ راست رابطے کا عمل شروع
-
حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن پر زیادہ فوکس کیے ہوئے ہیں، حافظ نعیم
-
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے طاہر حسین اندرابی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.