باپ کی دوسری شادی پر مشتعل نوجوان کی فائرنگ‘ سوتیلی ماں اور بہن بھائی ہلاک
تہرے قتل کا واقعہ سکھیکی میں پیش آیا‘فائرنگ سے سوتیلی ماں، 7 اور 5 سالہ سوتیلے بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے . پولیس حکام
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026
15:01
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق نوجوان کی فائرنگ سے سوتیلی ماں، 7 اور 5 سالہ سوتیلے بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں. پولیس نے بتایا ہے کہ 10 سال قبل ہوئی والد کی دوسری شادی کا ملزم کو رنج تھا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز
-
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
-
لانڈھی میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو‘عمارت کے گرنے کا خدشہ
-
مریم نواز نے پنجاب اتنا کنٹرول کرلیا کہ 15 کروڑ کے صوبے میں نشہ بیچنے والا کوئی نہیں، راشد نصراللہ کا دعویٰ
-
حماد اظہراشتہاری مجرم اور 18 مقدمات میں مطلوب تھے.لاہور پولیس
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے پر انکوائری شروع کر دی
-
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس؛ حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
ہرمز پر کسی ایک ریاست کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے . اماراتی صدارتی مشیر
-
مریم نواز کا بیان متعصبانہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیان پر معافی مانگیں، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: طلال چوہدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان شدید تلخ کلامی
-
باپ کی دوسری شادی پر مشتعل نوجوان کی فائرنگ‘ سوتیلی ماں اور بہن بھائی ہلاک
-
قومی اسمبلی، سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران پانی ڈی جی میڈیا کے آفس میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.