بلوچستان میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
پیر 7 ستمبر 2026 17:12
(جاری ہے)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شہید کےاہلخانہ کے صبر و حوصلہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پیارے کی جدائی کا دکھ ناقابل بیان ہے، تاہم شہادت ایک عظیم اعزاز اور اللہ تعالیٰ کے ہاں بلند مرتبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء نے اپنے خون سے وطن کی آزادی، سلامتی استحکام کی حفاظت کی ہے ،ان کی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کیپٹن حافظ محمد ضیاء اللہ شہید کی عظیم قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگوار اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیمبتھ پیلس میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہیوبَرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
-
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا
-
عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
-
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہاء
-
خواتین وحضرات! معاملہ بگڑ چکا ہے، جن کا بگڑا ہے ان کو تب پتہ چلےگا جب پانی سر تک پہنچے گا
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.