یونیورسٹی آف لاہور اور یونیورسٹی آف پلائی ماؤتھ کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
بدھ 9 ستمبر 2026 20:26
(جاری ہے)
وفد کے شرکا نے سینیٹ ہال کا دورہ بھی کیاجہاں انہیں ایوان بالاء کے اجلاس کی کارروائی کے طریقہ کار، قانون سازی کے مراحل اور پارلیمانی کمیٹیوں کے نظام سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔
وفد کو پارلیمانی ڈھانچے کے موثر کردار اور قانون سازی میں کمیٹیوں کی اہمیت بارے بھی آگاہ کیا گیا۔وفد نے قومی اسمبلی ہال کا بھی دورہ کیا۔بعد ازاں وفد نے ”گلی دستور“ کا دورہ کیا جہاں انہیں آئین پاکستان کی تشکیل اور آئینی تاریخ کے نمایاں مراحل سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ وفد نے دورے کے اختتام پر سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے فراہم کی گئی بریفنگ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے نہایت مفید اور معلوماتی قرار دیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
-
وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک پارٹ اول اورپارٹ دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.