ہزارہ میں 12سے 14گھنٹے لوڈشیڈنگ، بھاری بلوں اور ٹیکسوں نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں
جمعہ 11 ستمبر 2026 20:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہزارہ ڈویژن میں 12سے 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، ایف سی سرچارج اور دیگر مختلف ٹیکسز کی مد میں صارفین کو اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
عوامی، سماجی اور تاجر حلقوں نے صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف بجلی کی طویل بندش کا سامنا ہے اور دوسری جانب بھاری بلوں میں مختلف ٹیکسز کا بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کم بجلی استعمال کرنے والے غریب صارفین کو بھی ہزاروں روپے کے بل موصول ہورہے ہیں۔شہریوں نے وفاقی حکومت اور ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے اور بجلی کے بلوں میں شامل غیر ضروری ٹیکسز کا بوجھ کم کرکے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
-
ڈیجیٹل میڈیا عوام سے بروقت رابطے اور حکومتی اقدامات اجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے، حمزہ شہباز
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.