یوم دفاع شہدا تین میچز کی فٹ بال سیریز شاہین اکیڈمی ڈیرہ غازی خان نے 1-2 سے جیت لی
ہفتہ 12 ستمبر 2026 14:48
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈویژنل فٹ بال کوچ محمد یاسر، ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کے چیئرمین محمد صدیق بھٹی اور آرگنائزنگ سیکرٹری محمد سجاد سجو کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
سیریز کا تیسرا میچ شاہین فٹ بال اکیڈمی فٹ بال گرانڈ، ڈیرہ غازی خان میں کھیلا گیا جس میں شاہین اکیڈمی ڈیرہ غازی خان نے ستلج فٹ بال اکیڈمی بہاولپور کے خلاف 1-3 گول سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے حسین نے تین گول کرتے ہوئے اپنی ہیٹ مکمل کی جبکہ ستلج فٹ بال اکیڈمی بہاولپور کی جانب سے واحد گول حذیفہ الرحمن نے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.