پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ گرفتار
سلمان اکرم راجہ مرحوم اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت کی غرض سے خصوصی طور پر کوٹلی ستیاں گئے ہوئے تھے، شوکت بسرا اور اخوانزادہ حسین نے گرفتاری کی تصدیق کردی
ساجد علی
جمعرات 17 ستمبر 2026
17:02
(جاری ہے)
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ گرفتار
— Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) September 17, 2026
سلمان اکرم راجہ کو تھانہ نیلور کی حدود میں گرفتار کیا گیا، اخوانزادہ حسین یوسفزئی
سلمان اکرم راجہ اشتیاق ستی کے جنازے میں شرکت کے لئے کوٹلی ستیاں گئے تھے، اخوانزادہ حسین یوسفزئی
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کر دیا، وسیم عباسی
-
پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے اربوں روپے کے لگژری رہائشی اپارٹمنٹس بنانے کی تجویز سامنے آگئی
-
فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، شفیع جان
-
لندن سے واپسی کے دن تمام ایئرپورٹس تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئے، کمرشل فلائٹس کے مسافروں کو مزید رکنا پڑا، مریم نوازشریف
-
عالمی بینک مشن کا بلوچستان میں اے ایس پی آئی آر ای پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ
-
ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزائیں معطل، وکلا ایکشن کمیٹی کا خیرمقدم
-
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
-
راولپنڈی، 200سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر تنازع، ایف آئی اے نے محکمہ تعلیم کے دفاترسیل کردیئے
-
لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا، پرامن احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر
-
بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ
-
21سے 23ستمبر کے درمیان دن اوررات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا
-
کون بےحس اور بےضمیر لوگ ہیں یہ؟ غریب قوم کا بچہ بچہ ایک وقت کی روٹی کا محتاج ہے، اقرارالحسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.