امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دیدی

ہفتہ 19 ستمبر 2026 20:40

ٌلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2026ء) مولانا طارق جمیل کو امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی فلوریڈا کی جانب سے اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری دی گئی۔

(جاری ہے)

مولانا طارق جمیل کو امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی فلوریڈا کی جانب سے اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری دینے کی تقریب ہوئی، جس سے مولانا طارق جمیل نے خطاب کیا۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اعزازی ڈگری کے لیے منتخب ہونا میرے لیے اعزاز ہی