شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ ریوینج ڈریس دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
سیاہ ریشمی لباس 9 دسمبر کو نیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے فیشن کے لیے منعقدہ خصوصی نیلامی کا مرکز ہوگا
اتوار 20 ستمبر 2026 10:10
(جاری ہے)
ڈیزائنر کرسٹینا سٹیمبولین کا تیار کردہ مشہور سیاہ ریشمی لباس 9 دسمبر کو نیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے فیشن کے لیے منعقدہ خصوصی نیلامی کا مرکز ہوگا۔
امید کی جارہی ہے کہ اس لباس کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر سے 3 لاکھ ڈالر کے درمیان لگے گی جبکہ فروخت سے قبل اسے لندن، ہانگ کانگ اور جنیوا میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیانا نے اس ڈریس کو اپنی زندگی میں 78 دیگر ملبوسات کے ساتھ نیلامی کے لیے پیش کیا تھا جس سے کینسر اور ایڈز کے خیراتی اداروں کے لیے رقم اکٹھی کی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گورننس، دہشت گردی اور عوامی مسائل کو پسِ پشت ڈال کر صوبائی حکومت لانگ مارچ میں مصروف ہے، گورنرخیبرپختونخوا
-
سعودی عرب میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی تعینات ہیں: دفترِ خارجہ
-
عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ مسترد کر دینا کافی نہیں.چوہدری سرور
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرسٹڈیز کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پر آگاہی سیمینارکا انعقاد
-
’جو آج جیل میں ہے اس کا یہ مطلب نہیں وہ کل بھی جیل میں رہے‘
-
یہ صوابی نہیں آئیں گے، صوابی پار کر کے دکھائیں‘لانگ مارچ سرکس بن چکا ہے.فیصل کریم کنڈی
-
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے. ترجمان دفترخارجہ
-
امریکی فوج کی ایران پر 3 روزہ شدید حملوں کی منصوبہ بندی‘ٹرمپ کشمکش کا شکار
-
سی ڈی اے میں 10 جعلی پلاٹوں کی مبینہ الاٹمنٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مہلک انجکشن سے سزائے موت میں ناکامی‘ کرسٹا پائیک کی حالت میں بہتری آنے لگی
-
عمران خان کے لیے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، علی محمد خان
-
جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کی گرفتاری کے بعد یورپی ممالک انٹیلیجنس کے حوالے سے فکرمند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.