حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ردِعمل غیرمعمولی ہے، لگتا ہے اس ری ایکشن کے پسِ پردہ کوئی کہانی ہے، سہیل وڑائچ
حکومتی خدشات کے مقابلے میں دھرنے کو روکنے کی تیاریاں بہت سخت ہورہی ہیں، یہ مستقل طور پر احتجاجی دھرنوں کو روکنے کی وجہ بھی ہوسکتی ہے، تجزیہ کار سہیل وڑائچ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 21 ستمبر 2026
22:23
(جاری ہے)
حکومت کا ردِعمل غیر معمولی ہے، لگتا ہے اس ری ایکشن کے پیچھے کوئی پسِ پردہ کہانی ہے۔ میرے خیال میں حکومت کو جو خدشات ہیں، ان کے مقابلے میں اس کا ردِعمل کہیں زیادہ سخت ہے، سہیل وڑائچ@suhailswarraich pic.twitter.com/WVTc0kT2bZ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 21, 2026
مزید اہم خبریں
-
اے آئی ایجنٹوں پر قابو پانے کے لیے نئے طریقہ کار کی ضرورت، ماہرین
-
حکومت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں 40 لاکھ لوگوں کی بات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شیرافضل خان مروت
-
کیا ہم دہشتگرد ہیں، کیا میں دہشتگرد ہوں، بیرسٹرگوہرخان کا سوال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے حکومت کی پیٹرولیم لیوی ایک سال کیلئے ختم کرنے کی تجویز آگئی
-
وائٹ ہاﺅس میں داخلے پر پابندی کے خلاف سی این این، ایم ایس ناﺅ اور پولیٹیکو کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
-
روس کے انتخابات میں صدرپیوٹن کی جماعت کو واضح برتری حاصل
-
ہم اسلام آباد میں دھاوا بولنے یا فتح کرنے نہیں آرہے، ہم دو پیروں اور ہاتھوں کے ساتھ آئیں گے، شفیع جان
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کی صوبائی وزیر فضل شکور کی گرفتاری کی مذمت‘پولیس کے اختیارات میں کمی کی تجویز
-
با اختیاراورفیصلہ کرنے والے لوگ بیٹھیں تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے.علامہ راجہ ناصر عباس
-
جنید اکبر نے بیان دے کر ہماری مدد کی‘اب زیرو ٹالرنس ہوگی. طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.