ترک صدر کی طرف سے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنا قابل تحسین ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
جمعرات 24 ستمبر 2026 14:53
(جاری ہے)
مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام صدر رجب طیب اردوان اور عوامِ ترکیہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے عالمی برادری کے سامنے کشمیری عوام کی حالتِ زار کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی بھی مذمت کی۔
حریت قیادت نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ اور حل طلب تنازع ہے، جس کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی ممکن ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مو ¿ثر کردار ادا کرے۔مزید قومی خبریں
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پشاور، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سول سیکرٹریٹ خالی کرا لیا گیا
-
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ موخر
-
شعبہ صحت میں فارماسسٹس کی خدمات نہایت اہم اور قابل تحسین ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بند
-
کمشنرکراچی کا کتے کے کاٹنے کے واقعا ت کا نوٹس
-
پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کے لیے نعم بدل کا اعلان کر دیا
-
موجود ہ دورمیں آج بھی اخبارات اطلاعات کا مستند ذریعہ ہیں: مریم نوازشریف
-
پنجاب ای کامرس ہب کاروباری افراد کیلئے مفت فوٹوگرافی سہولت متعارف
-
مالی بحران سے ڈرائیونگ لائسنس التوا کا شکار، جرمانوں میں اضافے کا امکان
-
امن و امان اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ، بلال اظہرکیانی
-
پنجاب بھر میں 1395 ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق، 1624 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.