میاں چنوں کے ڈائیلاسز یونٹ میں 6مریضوں میں ایچ آئی وی کی علامات، تحقیقات جاری
معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق سامنے آنے پر معاملے کو دیکھا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر
ہفتہ 26 ستمبر 2026 21:45
(جاری ہے)
والدہ نے بتایا کہ عفیفہ اس وقت گھر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے، انہوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے اور بچی کے علاج کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب ایم ایس ٹی ایچ کیو میاں چنوں ڈاکٹر محمد آصف کے مطابق عفیفہ کا 9 ستمبر کو کیا گیا ایچ آئی وی ٹیسٹ منفی تھا، ڈائیلاسز مشین سے ایچ آئی وی منتقل ہونے کا امکان نہیں، تاہم یہ ممکن ہے کہ کسی مریض کو ایچ آئی وی سے متاثرہ شخص کا خون لگنے سے وائرس منتقل ہوا ہو۔
ایم ایس کے مطابق ایچ آئی وی کی حتمی تصدیق پی سی آر ٹیسٹ کے بعد ہی ممکن ہوگی، عفیفہ سمیت مریم اور روبینہ میں بھی ایچ آئی وی کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی رپورٹس مزید تشخیص کیلئے ایڈز سنٹر ملتان بھجوا دی گئی ہیں۔دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق سامنے آنے پر معاملے کو دیکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد علی بوگرا کا117 واں یوم پیدائش کل 10 ۔اکتوبربروزہفتہ کو منایا جائیگا
-
ڈرون کیمروں سے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی، 13 ملزمان گرفتار
-
ڈرون کیمروں کی مدد سے سول لائنز میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈائون، 13ملزمان گرفتار
-
ٹی او آرز پر عمل نہ کرنے والے ایمیننس سکولوں کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا‘وزیرتعلیم
-
اورنگی میں جعلی سرکاری دستاویزات بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب، 7 ملزمان گرفتار
-
ْکسی کو سنے بغیر اسکا سیلز ٹیکس نمبر بند کرنا آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے‘ لاہورہائیکورٹ
-
شوہر نوٹس نہ دے تو بھی بیوی یونین کونسل کو طلاق کی اطلاع دے سکتی ہے‘ لاہورہائیکورٹ
-
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے باوجود صوبائی حکومت کی ترجیحات عوام کے تحفظ کے بجائے سیاسی سرگرمیاں دکھائی دیتی ہیں،دانیال چوہدری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے فلاح آرگنائزیشن کے چیئرمین لیاقت علی کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے کی منظوری دے دی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا جمرود میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.