چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
پیر 5 اکتوبر 2026 15:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ضلع ساہیوال میں تقریبا 2 لاکھ 88 ہزار ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی گئی تھی جبکہ رواں سال کیلئے 2 لاکھ 97 ہزار ایکڑ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع میں گندم کی موزوں کاشت کا وقت یکم نومبر سے 20 نومبر تک ہے جبکہ زمین بروقت خالی نہ ہونے کی صورت میں 21 سے 30 نومبر تک بھی کاشت کی جا سکتی ہے۔اجلاس میں کھادوں کی دستیابی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ڈی اے پی، یوریا اور پوٹاش سمیت تمام اہم کھادیں ضلع بھر میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ پنجاب سیڈ کارپوریشن کی طرف سے بتایا کہ ضلع ساہیوال کیلئے تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار گندم کے بیگز تیار ہیں جن کی ڈیلرز کو سپلائی جلد شروع کر دی جائے گی جبکہ ایک بیگ کی قیمت تقریبا 7 ہزار روپے تک ہونے کی توقع ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ عدنان رشید نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ گندم کی بروقت کاشت، معیاری بیج کے استعمال اور جدید زرعی طریقوں کے فروغ کیلئے باہمی رابطے سے مثر اقدامات یقینی بنائے جائیں تاکہ ضلع بھر میں گندم کی مقررہ ہدف کے مطابق کاشت اور فی ایکڑ پیداوار میں بہتری لائی جا سکے۔\378مزید قومی خبریں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.