الیکشن 2013ء ہائی جیک ہوئے، عدالتی کمیشن بنا کر ہائی جیکروں کیخلاف آئین توڑنے کا مقدمہ چلایا جائے: چودھری پرویزالٰہی ،چیف الیکشن کمشنر کی بجائے الیکشن کرانے کا کام سابق چیف جسٹس اور نتائج کا اعلان نواز اور شہباز شریف نے ٹیک اوور کر لیا تھا ،دھاندلی کا بڑا نشانہ پنجاب اور ہماری جماعت تھی، ہماری 44 سیٹیں چھین لی گئیں، الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی پر سب سے پہلے آواز اٹھائی: پریس کانفرنس ،پاکستان مسلم لیگ دھاندلی کیخلاف عمران خان کے احتجاج اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن کی حمایت کرتی ہے: چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت پارٹی اجلاس کے بعد اعلان
ہفتہ 10 مئی 2014 07:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10مئی۔2014ء پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن-2013 ہائی جیک کیے گئے تھے، عدالتی کمیشن بنا کر ہائی جیکروں کیخلاف آئین توڑنے کا مقدمہ چلا کر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو عوام کا مینڈیٹ پامال کرنے کی جرأت نہ ہو۔ وہ یہاں مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
کامل علی آغا، طارق بشیر چیمہ، محمد بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، حافظ عمار یاسر، احمد یار ہراج، ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی، چودھری الطاف حسین، قمر حیات کاٹھیا، محمد خان لغاری، سیمل کامران، ماجدہ زیدی ،کنول نسیم اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی بجائے الیکشن کرانے کا کام سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور نتائج کا اعلان نواز شریف اور شہباز شریف نے ٹیک اوور کر لیا تھا، انتخابی عملے اور ریٹرننگ افسروں کو اپریل سے ہی جی او آر لاہور میں تشریف فرما ایک پردہ نشین سمیت کچھ لوگ کنٹرول کر رہے تھے اور فخر الدین جی ابراہیم صرف نام کے چیف الیکشن کمشنر تھے، انتخابی دھاندلی کا سب سے بڑا نشانہ پنجاب اور ہماری جماعت تھی، ہمارے ووٹ مسترد کر کے ہماری 44 سیٹیں چھین لی گئیں، 4 دسمبر 2012ء کو ہونے والے آخری ضمنی انتخابات اور پھر 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہماری جماعت نے سب سے پہلے آواز اٹھائی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 10 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
محسن خان کی نیوز کانفرنس سے دکھ ہوا ، کوچز کے انتخاب میں تجربے کی بنیاد پر وقار یونس کو محسن خان پر ترجیح دی،ظہیر عباس،وقار یونس دستیاب کوچز میں بہترین انتخاب ہیں اور اس عمل میں میرٹ کا خیال رکھا ... مزید
-
پاکستان ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں اعزاز کا دفاعی کرے گی یا نہیں، اس کا فیصلہ تو ابھی نہیں ہوا، لیکن اولمپک کونسل آف ایشیاء نے دفاعی چیمپینز کو ایک موقع ضرور دے دیا ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی درخواست ... مزید
-
14 سالہ مسلم طالب علم کو اسکاٹ لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کرلیا گیا
-
ٹاپ سیڈ رافیال نڈال میڈریڈ ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی فٹ بال ٹیم فلسطین پہنچ گئی، اسرائیل سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے بحرین سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہیڈ کوچ کو اردن میں روک لیا گیا
-
وین رونی اور فل جونز ورلڈ کپ کیلیے فِٹ
-
میڈرڈ اوپن ٹینس:اعصام،بوپننا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
فٹنس ٹیسٹ مکمل ، کیمپ میں قومی کرکٹرز کافزیکل ٹریننگ کا آغاز
-
یو اے ای اسنوکرچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیم دبئی روانہ
-
کسی بھی کھلاڑی کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہیں۔ اگر انہیں موقع دیا گیا تو وہ اپنے انداز سے کپتانی کریں گے، احمد شہزاد
-
جج کاعہدہ ایک مقدس عہدہ ہوتاہے ،جس پربیٹھ پرجج آئین وقانون کے مطابق لوگوں کوانصاف فراہم کرتاہے ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ،جج اوروکلاء لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں ،جس طرح بنچ اوربارکارشتہ ... مزید
-
وزیرآباد،شوہر اور سسر کے ہاتھوں جلائی جانے والی 18سالہ لڑکی 14روز بعد برن یونٹ لاہور میں دم توڑ گئی
-
زندگی سے تنگ آکر زرعی ترقیاتی بنک کے اسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ نعیم احمد مبین نے بنک کی دسویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر لیا،لوڈشیڈنگ کے باعث بنک سے باہر گئے ہوئے ساتھی ملازمین بھی ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے این اے 202سے آفتاب شعبان میرانی اورسینٹ کی خالی نشست پرڈاکٹرعبدالقیوم سومروکی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
-
کامونکی کا رہائشی نویں جماعت کا 16 سالہ نعمان کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا
-
شیخوپورہ، زیادتی کیس میں بیان دینے کے لئے عدالت آنے والی 2 خواتین کو وکلا نے جہالت کا مظاہر کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد‘11 مئی کا احتجاج ریڈ زون کو سیل کرنے کیلئے کنٹینرز لگانا شروع کردیئے گئے‘سکیورٹی کے انتظامات بھی سخت
-
صوبائی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ‘ عبدالرحمن ملک ثانی بن گئے،سیاسی ریلیوں اور جلسوں پر دہشت گردی کی پیشن گوئی کرنے لگے
-
اسلام آباد‘ پی پی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کے نام پر جعلسازوں نے نوسربازی شروع کردی،اہم شخصیات کو کالیں کرکے ان کے نام پر چندہ مانگا جانے لگا
-
نارنگ منڈی ، نواحی گاؤں آدھیاں کے غریب زمیندار میاں امتیاز احمد کی محنت رنگ لے آئی ایک ایکڑ رقبہ پر 77من گندم کی ریکارڈ پیداوار ، محکمہ زراعت کے افسران کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،وزیراعلی پنجاب سے حوصلہ ... مزید
-
سرگودھا ،آدم خوری کے الزام میں گرفتار دو بھائیوں کے مقدمہ کی سماعت ملتوی،16 مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
صدر اوباما کو تقریب میں ایک شخص نے ٹوک کر بات کاٹ دی ، اوباما نے صورت حال اپنی بذلہ سنجی سے سنبھال لی
-
بی جے پی کی حمایت ہرگز نہیں کروں،مسلمان بی جے پی رہنماوٴں کے بہکاوے میں نہ آئیں،مایاوتی
-
یمن، القاعدہ جنگجوؤں کا صدارتی محل پرحملہ ،5 ہلاک ، وزیردفاع حملے میں محفوظ رہے
-
یوکرائن، مشرقی شہر ماری اوپول میں جھڑپیں، کم از کم 21 ہلاک
-
نائجیریا، حملوں میں کم از کم 30افراد ہلاک
-
کوروناوائرس لبنان پہنچ گیا ، پہلے مریض کی تشخیص،متاثرہ مریض کا علاج جاری، شہریوں کو سخت حفاظتی تدابیر کی ہدایت
-
سعودی حکومت کا عازمین کی سہولت کے لئے مکہ کے قریب طائف میں ایک نیا ائیر پورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
-
تھری ڈی پرنٹرکے ذریعے پستولیں بنانے والا جاپانی گرفتار
-
دبئی میں پالتو جانوروں کے لیے ٹیکسی سروس کا آغاز
-
دفاتر میں سخت گیر باس کے ماتحت کام کرنا ذہنی پریشانیوں،امراضِ قلب ،ذیا بیطس کا باعث بن سکتا ہے،امریکی تحقیق
-
خواتین کی نسبت مرد زیادہ دل پھینک ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق
-
چین، ”حضرت نوح“ پربننے والی فلم کی نمائش روک دی گئی
-
بھارت ،عاشق نے بے وفائی پر محبوبہ کو شادی کے سیج پر گولی مار کر قتل کردیا
-
چین کی فضائی بیڑے میں خفیہ اور انوکھا ہتھیار شامل
-
احتجاج کرنے والے وزیراعظم ہاوس آکر بتائیں کہاں دھاندلی ہوئی، نوازشریف،کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے والی بات ٹھیک نہیں، خدارا پاکستان کو جینے دو اور آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کی رفتار میں سست روی نہ ... مزید
-
پیمراکمیٹی جیوکے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناکام، اختلافات کاشکارہوگئی،کمیٹی کے تین ممبران نے شدیدتحفظات کااظہارکردیا، سربراہ اسرارعباسی احتجاجاً مستعفی ، حکومت جیوکیخلاف فیصلہ کرنے ... مزید
-
امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنز کی وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں،ملاقات میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ، امریکی سفیر اور کینیڈین ہائی کمیشنر کی ملاقاتیں،خطے کی مجموعی صورتحال ، امریکی و اتحادی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال اور افغانستان کی نئی حکومت ... مزید
-
نواب شاہ : وقفے وقفے سے زلزلوں کے 3جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے،مساجد میں اذانیں دینا شروع کردیں،ہسپتالوں سے مریضوں کو باہر منتقل کردیا گیا ، درجنوں گھروں کی دیواریں اور چھتیں ... مزید
-
پا کستا ن کی مشرقی یورپ کو وسطی جنوبی ایشیا تک تجارتی راہداری کی پیشکش، پاکستان میں توانائی، کوئلے، بھاری اسٹیل انڈسٹری اور فوڈ پراسیسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جا ئے‘ وفاقی وزیر تجارت خرم ... مزید
-
عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے اس پر جلد قابو پالینگے ، عابد شیر علی ،ہمیں فراہم کئے گئے اعدادوشمار پر اعتبار نہیں اس لئے ہم شارٹ فال کے حوالے سے گوں مگوں کا شکار ہیں،،ماضی میں عوام اور حکومت ... مزید
-
طالبان سے جاری حکومتی مذاکرات عمل تناؤ کا شکار ،حکومت کا طالبان کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، سکیورٹی اداروں نے بھی اپنی تیاریوں کے حوالے سے حکومت کو آگاہ کر دیا، آپریشن کے لئے حکومت کے گرین سگنل کا انتظار ... مزید
-
حکومت کا سوئس بینکوں میں جمع غیر قانونی دولت واپس لانے پر غور ، وفاقی حکومت سوئس قوانین، غیر قانونی اثاثے واپس لانے کے ایکٹ 2010 ،کی مدد لینے کے لیے سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، سوئس بنکوں سے پیسے لینے ... مزید
-
عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی مذاکرات کی دعوت مسترد کردی
-
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے شرکاء کیلئے سیکورٹی خصوصی انتظامات کیلئے وزیرداخلہ کی زیرصدارت راولپنڈی اوراسلام آبادانتظامیہ کااہم اجلاس ، تحریک انصاف کے جلسے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ... مزید
-
تحریک طالبان پنجاب کے وزراء کو اغواء کرسکتے ہیں، سوات سے طالبان رہنماؤں کی ٹیلی فون کالز ٹریس ہونے پر صوبہ بھر میں وزراء کی سکیورٹی کو فول پروف کرنے کے احکامات جاری
-
رینٹل پاور قومی خزانہ لوٹنے کا منصوبہ تھا،زراعت پیلی اور صنعتوں کی چمنیوں کا دھواں بند ہو چکا ہے،شہباز شریف،ماضی کے حکمران سایوں کا پیچھا کرتے رہے،ترقی کے خلاف احتجاج کرنیوالے غریب عوام کے منہ ... مزید
-
پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت حاصل کرنے کی مخالفت،جی 4 ممالک کی مستقل رکنیت کے حصول کے بعد غیر ضروری مراعات حاصل کرنے کا خدشہ ہے ، اس کے برعکس اٹلی اور کولمبیا کی پیشکش کی حمایت ... مزید
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ، غیر مسلموں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی پر مذمتی قرار داد منظور ، سعودی حکومت کو حاجیوں کے لئے کھانا حجاج کی صوابدید پر چھوڑنے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.