سینیٹ انتخابات ، 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ، فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
اتوار 1 مارچ 2015 09:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات میں 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا‘ سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ہیں فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق سینیٹ کی کل 52 نشستوں پر کل 131 امیدوار میدان میں ہیں ان نسستوں میں جنرل اور 2 اقلیتی نشستیں شامل ہیں ۔
7 جنرل 2 علماء و ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی نشستیں مل کر کل گیارہ نشستوں پر سولہ امیدوار میدان میں ہیں سندھ میں علماء و ٹیکنوکریٹ کی 2 نشتوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کے فاروق ایچ نائیک اور ایم کیو ایم کے بیرسٹر سیف جبکہ خواتین کی دو نشستوں پر پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو اور ایم کیو ایم کی نگہت مرزا بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جبکہ 7 جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا بلوچستان میں سات جنرل دو علماء و ٹیکنوکریٹ دو خواتین اور ایک اقلیتی نشست سمیت بارہ نسستوں پر 32 جبکہ خیبرپختونخواہ کی 12 نشستوں پر 27 امیدوار میدان میں ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 1 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستانی ٹیم ضرور ٹورنامنٹ میں واپس آئے گی،باکسرعامرخان، کرکٹ ورلڈ کپ بہت ٹف ایونٹ ہے،ورلڈ کپ کی بدولت کرکٹ کا بخار عروج پر ہے، دیگر کھیلوں کے چیمپئنز کی نظریں بھی کرکٹ پر جمی ہیں،اکسنگ کا ٹیلنٹ ... مزید
-
ملک کی تیزرفتار ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ضروری ہے ، شہباز شریف، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے توانائی کے منصوبوں کو ہرحال میں مکمل کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلی ٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
سانحہ شکار پور کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،2 دہشت گرد گرفتارکر لئے،وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، خود کش بمبار کا تعلق کالعدم تنظیم ”جیش محمد“ سے ہے ،خان پور میں غلام رسول نامی شخص کے گھر 20 روز تک قیام ... مزید
-
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ الیکشن کیلئے حتمی مراحل طے پا گئے،سندھ میں دونوں جماعتوں کا مشترکہ امیدوار لانے پراتفاق ،پی پی رہنما رحمن ملک اور ایم کیو ایم کے سردار احمد کے درمیان ملاقات،سینیٹ ... مزید
-
جماعت اسلامی 2018 کے انتخابات میں عوامی طاقت قوت بن کر ابھرے گی، سراج الحق،ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور استحصال نہ ہو ،امیر جماعت اسلامی کا حلقہ خواتین کی مجلس شوریٰ ... مزید
-
قومی ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں فوجی عدالت قائم ،غیر ملکی خفیہ ادارے کیلئے کام کرنے والے 3 ملزمان کے مقدمات سمیت 53 کیسز بھجوادیئے گئے
-
بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ائیرلائن کی فلائٹ اڑھائی گھنٹے لیٹ،مسافروں کا شدید احتجاج، نعرے بازی ، انتظامیہ اور مسافروں کے مابین شدید ہنگامہ آرائی کے بعد نوبت ... مزید
-
حکومت کا سوشل میڈیا پر کڑی نگر انی کا فیصلہ ،مذہبی نفرت انگیز مواد اور ممنوعہ و غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
-
فیصل آباد،شہریوں کو دھوکہ دینے پرسٹیج ڈرامہ کا پروڈیوسر گرفتار ،مقدمہ درج
-
سینیٹ الیکشن میں سندھ سے پی پی اور ایم کیو ایم کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ،چاروں امیدوار ٹیکنوکریٹ اور خواتین مخصوص نشستوں سے کامیاب ہوئے
-
تحریک انصاف کا افتخار چوہدری کو مراعات پر شاہانہ اخراجات پر حیرت کا اظہار،سابق چیف جسٹس کی جانب سے مرسڈیز بینز کار کی مرمت کیلئے 33لاکھ کا بل بھیجا گیا ،ان کا پہلے سے دستیاب قابل ذکر مراعات کیساتھ ... مزید
-
تھر پارکر،غذائی قلت سے بیمار 6 بچے جان کی بازی ہارگئے،تعداد37 ہوگئی ،جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں5 سے 12 سال تک ہیں،زیر علاج چند بچوں کی حالت ابھی بھی نازک ہے ،تھرپارکرہسپتال انتظامیہ
-
گلگت‘ مفرورقیدیوں کی گرفتاری ، سرچ آپریشن جاری ،جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف، بہت جلد دونوں کو دوربارہ گرفتار کر لیا جائے گا،آئی جی ظفر اقبال اعوان
-
محکمہ صنعت و تجارت و سرمایہ کاری پنجاب میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
-
اسلام آباد،تھانہ سیکرٹریٹ کی نرالی منطق، حکمران جماعت کے ایم این اے ملازم کی جانب سے دو ہزار ماہوار تنخواہ نہ ملنے سے دلبرداشتہ محمد کامران کو انصاف دلوانے کے بجائے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا
-
امریکی ریاست میزوری میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم نو افراد ہلاک ، 36 سالہ مشتبہ شخص نے ٹیکساس کاؤنٹی میں آٹھ افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا ، بعد ازاں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ ... مزید
-
عراق کا قومی عجائب گھر 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا،عجائب گھر کو کھولنا دولتِ اسلامیہ کی سرگرمیوں کا ردعمل ہے،وزیراعظم حیدر العبادی
-
نیمسوف قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، روسی صدر
-
مصر، اخوان المسلمون کے رہنماوٴں کو سزائیں سنادی گئیں ، عدالت نے حماس کو دہشت گرد قرار دے دیا
-
نیپال ، ہزاروں افراد کا نئے مجوزہ ملکی آئین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
عراق ،سلسلہ وار کار بم دھماکوں اور چیک پوائنٹ پر حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
-
افغانستان میں برفانی تودوں سے 200 ہلاکتیں، اشرف غنی کا ایرانی دورہ منسوخ ،عالمی برداری سے مدد کی اپیل
-
یمن میں ڈرون حملہ ، تین جنگجو ہلاک
-
بھارت نے فوجی سازوسامان کی خریداری پر 83858کروڑ روپے خرچ کیے،فرانس سے دس ارب ڈالر کے 124رافیل لڑاکا طیاروں کی بات چل رہی ہے۔ چھ اسکارپئن آبدوزیں تیار ی کے مرحلے میں ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع
-
کینیڈا، بمباڈئیر کے سب سے بڑے مسافر بردار جیٹ طیارے سی ایس 300کی پہلی آزمائشی پرواز
-
ٹیکساس ، حادثاتی طور پر گولی لگنے سے تین سالہ بچہ ہلاک
-
انڈونیشیاء کے لاپتہ طیارے کا آخری حصہ سمندر سے نکال لیا گیا
-
افغان دوشیزہ نے جنسی ہراسیت سے بچنے کے لئے آہنی زرہ تیا ر کر لی ، اپنے ملک میں جنسی ہراسیت کے بڑھتے ہوئے رحجان کیخلاف بطور احتجاج ایسا آہنی لباس تیار کرایا‘افغان دوشیزہ کی جرمن نشریاتی ادارے سے گفتگو
-
سینیٹ انتخابات ، 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ، فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ... مزید
-
ای سی سی نے22999 ٹن چینی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو فروخت کرنے کی منظوری دیدی، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کی بھی منظوری دی گئی
-
سیاسی جرگے کی اسحاق ڈار سے ملاقات،اسحاق ڈار نے جرگے کے خط کا جواب حوالے کردیا،حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اختلافات بہت کم رہ گئے ہیں،امید ہے فریقین میں جلد مذاکرات ہوں گے اور مسئلہ کم ... مزید
-
پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے‘ میجر جنرل کلیم جی او سی مری تعینات،میجر جنرل نعمان مسعود جی او سی پشاور‘ میجر جنرل ارشاد ڈی جی لاء‘ میجر جنرل ارشد وائس چیف آف لاجسٹکس سٹاف متعین‘ نوٹیفکیشن ... مزید
-
حکومت کی مشکلات میں اضافہ ،مولانا فضل الرحمان نے 22ویں آئینی ترمیم کا حصہ بننے سے پھر انکار کردیا ، ایسا لگتا ہے جیسے ایک ناراض بندہ گائے کی دم پکڑ کر واپس گھر آنا چاہتا ہے، انتخابی اصلاحات کمیٹی کا ... مزید
-
پٹرولیم قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری،یکم مارچ سے موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی،اوگرا
-
تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں واپسی کا واضح عندیہ دیدیا ، اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس کے بعد کیا جائے گا ،پیپلز پارٹی کے بغیر بائیسویں آئینی ترمیم منظور نہیں ہوسکتی ، سیکرٹری جنرل جہانگیر ... مزید
-
پاکستان ٹوبیکو کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں‘ شہریوں کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے بچانے کے لئے اقدامات کریں‘ عالمی ادارہ صحت کا نواز شریف کو خط
-
سینیٹ الیکشن کے موجودہ بحران پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش،حالات بہتر بنانے کے لیے سپریم کورٹ خصوصی کمیشن بنائے، چیف جسٹس کو خط
-
آپریشن ”راہ نجات“کے متاثرین کی گھروں کو واپسی16 مارچ سے شروع ہو گی،پولیٹیکل ایجنٹ،پہلے مرحلے میں 8 ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا جائیگا ، 8 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن ،پولیٹیکل کمپاؤنڈ میں کی جائے ... مزید
-
بھارت نے کسی دہست گردی کے بہانے چڑھائی کی تو خطے میں ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے‘ دو امریکی ماہرین کا سینیٹ پینل میں انتباہ،امریکہ سے علاقے میں ہتھیراوں کے تنوازن کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کا پاکستانی حدود میں استعمال ہونیوالی افغان سموں کی بندش کیلئے وزارت خارجہ کو خط
-
ملک میں سرکاری اداروں کی کارکردگی توقع کے مطابق نہیں ، حکومت کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے، احسن اقبال ،تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سرکاری اداروں کی بہتری کے لیے تجاویز دیں ، حکومت ... مزید
-
بھارتی فوج کا جنگی جنون جاری ، ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورز ی ،چارہ واہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری،چناب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی،بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں،گولہ باری سے ... مزید
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ انتظامیہ کی غفلت کے باعث تاخیر کا شکار ، واپڈا ایک ارب ڈالر غیر ملکی امداد حاصل کرنے میں ناکام ،منصوبے میں تکنیکی خا میوں کے باوجود اس کی تخمینہ لاگت 2 کھرب 75 ارب روپے تک ... مزید
-
برفانی تودے سے متاثرہ افغان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دو جہازوں پرمشتمل امدادی سامان افغانستان روانہ کردیا گیا ؛آئی ایس پی آر
-
سینیٹ الیکشن: پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی،ملک میں دو قوانین نہیں ہو سکتے،عوام خفیہ اور ایم پی اے اوپن ووٹ کیوں دیں‘ راجہ پرویز اشرف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
رواں سال شنگھائی کانفرنس تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی شمولیت پر بھی غور ہو گا‘ روسی وزیر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.