اسلامی نظریاتی کونسل نے نئے اراکین کی تقرری کیلئے 30 مجوزہ نام منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کردیئے
پیر 11 جنوری 2016 09:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11جنوری۔2016ء)اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں ماہ اور مارچ میں سبکدوش ہونے والے دس اراکین کی جگہ نئے اراکین کی تقرری کیلئے 30 مجوزہ نام منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کردیئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو یہ نامزدگیاں وزارت قانون و انصاف کے ذریعے بھجوائی گئی ہیں۔ کونسل 20 اراکین پر مشتمل ہے جن میں سے 10 کی مدت جنوری سے مارچ میں ختم ہوگی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 11 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی میں زیادہ رنز، افغانستان کے محمد شہزاد نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد انتظامیہ کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،سعید اجمل، اکیڈمی کا معاملہ کمشنر کیپٹن( ر ) نسیم زاہد کے سپرد ہے جنہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ وزیر اعلی کے احکامات کی روشنی ... مزید
-
وزیر اعظم یو تھ بزنس لون سکیم میں امتیازی سلوک،سب سے زیادہ رقم پنجاب جبکہ بلوچستان اور آزاد کشمیرکو کم رقم دی گئی
-
سندھ حکومت صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں کامیاب جارہی ہے،قائم علی شاہ، 30 سالوں میں اتنا امن قائم نہیں ہوا جتنا پیپلز پارٹی کی حکومت نے کیا ہے 80 فیصد دہشت گردی ختم ہوگئی ہے، اغوا، لوٹ مار، دہشت ... مزید
-
ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کا کسی بھی وقت ڈراپ سین ہونے کا امکان،ماڈل نے رواں ہفتے وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی
-
ریحام خان نے سماجی تنظیم امور کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں
-
نایاب پرندوں کے شکار کی محدود اجازت،محفوظ کیا گیا فیصلہ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان
-
سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد آصف کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی،وینا ملک کی مبارکباد،امید وہ آئندہ ماضی کی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دوہرائیں گے، اداکارہ
-
مظفر گڑھ، دریائے چناب میں کٹاؤ پڑنے کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں،سے 16 سے زائد دیہات شدید متاثر
-
وطن کے تحفظ کیلئے جان بھی حاضر ہے، امرجیت سنگھ
-
طارق فضل چوہدری کے خلاف لیگی باغی گروپ متحرک،وفاقی وزیر کی کرپشن اور قبضہ مافیا کی سرپرستی سمیت دیگر جرائم پر مبنی ایک وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
روس کا شام میں القاعدہ کی جیل پر فضائی حملہ ،60افراد ہلاک ،30زخمی
-
عراقی فورسز کی کارروائی ، داعش کمانڈر نصیر محمد ال عبیدی ہلاک،کارروائی انبار کے شمال مغربی شہر بروانا میں کی گئی ، مرنے والا سربراہ ابوبکر البغدادی کا نائب تھا
-
کرپشن کے الزامات :معزول صدرحسنی مبارک کے دو بیٹوں کی سزاء برقرار
-
شام، باغیوں کے زیر قبضہ علاقہ مداوا میں خوراک وامداد کی فراہمی کا عمل تاخیر کا شکار،اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارے خوراک نے علاقے میں رہائش پذیر 40 ہزار افراد تک خوراک اور ادویات کی پہلی کھیپ اختتام ... مزید
-
پیرس پولیس سٹیشن پر حملہ کرنیوالا شخص پناہ گزین کیمپ میں رہ رہا تھا،جرمن پولیس،ابھی یہ واضح نہیں کہ وہ ان پناہ گزینوں میں شامل تھا یا نہیں جو 2015 کے دوران جرمنی آئے تھے
-
میکسیکو کا منشیات کے ڈان الچاپو گزمین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ،امریکی محکمہ خارجہ نے جوگزمین کی گرفتاری کی اطلاع دینے والے کے لیے 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر کیا تھا،چھ ماہ تک مفرور رہنے والے ... مزید
-
حوثیوں کی ہٹ دھرمی :امن مذاکرات ملتوی،باغیوں کا قیدیوں کی رہائی سے انکار،اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل الشیخ جلد صنعاء روانہ ہو رہے ہیں، وہ حوثیوں کو 20 یا 23 جنوری کو جنیوامذاکرات کی شرائط پر ... مزید
-
ایران نے پالیسی نہ بدلی تواس کیخلاف مزیداقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں،سعودی وزیر خارجہ،عرب ممالک ایران کیخلاف سعودی اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں،یواے ای وزیر خارجہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے،دفاع ، دہشت گردی کے خلاف جنگ ، تجارت، سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ،پاکستان نے ہمیشہ امت مسلمہ میں اختلافات کو مذاکرات ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کاانعقاد ، 85 فیصد بلوچ پینے کے صاف پانی سے محروم ، 80 فیصد علاقوں میں گیس نہیں، اقتصادی راہداری کے خلاف نہیں لیکن بلوچستان ... مزید
-
حکومت نے 40ارب روپے کا ٹیکس پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر عوام پر تھونپ دئے گئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری،حکومت رنگ برنگی بسیں چلا نے اور سڑکیں بنانے پر وسائل خر چ کر رہی ہے،اربوں روپے کے سستی روٹی اور ... مزید
-
افغان امن عمل کیلئے قائم کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو ہو گا،افغانستان، امریکہ اور چین کے حکام افغان مفاہمتی عمل کے جلد آغاز اور اسے کامیابی سے آگے بڑھانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کریں ... مزید
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے نئے اراکین کی تقرری کیلئے 30 مجوزہ نام منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کردیئے
-
بعض سیاستدان ملکی سالمیت و استحکام سے نہ کھیلیں، اقتصادی راہداری چین کا عظیم تحفہ ہے‘قیام پاکستان پر بھی 100فیصد اتفاق نہیں تھا، قومی سوچ کا انحطاط کی آخری سطح تک پہنچ جانا افسوسناک ہے،مغربی طاقتیں ... مزید
-
گوادر پورٹ کی حفاظت کیلئے مزید 2بٹالین میرنز تعینات کرنے کا فیصلہ،میرینز بٹالین سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر گوادر پورٹ کو سکیورٹی فراہم کرے گا
-
جنرل کیانی نے کاروبار میں کبھی ہماری مدد نہیں کی،بریگیڈیئر امجد کیانی، طویل عرصے سے ہمارے خلاف مربوط اور مذموم مہم چلائی جا رہی ہے ، ہماری خاموشی کو جرم کی قبولیت تصور کیا گیا،بیان
-
جماعت اسلامی کا بنگلہ دیش میں جماعت کے رہنماؤں کو سزائے موت کے خلاف عشرہ احتجاج منانے کا اعلان
-
گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں،حفیظ الرحمن ، گلگت بلتستان میں راہداری منصوبے کے تحت 2 صنعتی زونز بنائے جائیں گے،وزیراعلی گلگت بلستان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.