نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

پیر 25 جنوری 2016 09:28

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25جنوری۔2016ء)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنومیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاؤنڈیشن اور یوکو بینک کے تعاون سے پیش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :