پاکستان کو دہشت گردوں کا نیٹ ورک ہر حالت میں ختم کرنا ہوگا،باراک اوباما،پشاور میں آرمی پبلک سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کا عزم اور دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائیاں کی جا رہی ہیِں،پاکستان اور بھارت کو خطے سے مذاکرات کے ذریعے سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں،امریکی صدر کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جنوری 2016 09:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25جنوری۔2016ء) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمین سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک اور نرسری کو ہر حالت میں ختم کرنا ہوگا۔ تاہم پاکستان دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار ہے۔رپورٹس کے مطابق صدر اوباما نے واشنگٹن میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کا عزم کر رکھا ہے اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موثر کارروائیاں کی جا رہی ہے۔
پاکستان اور بھارت کو خطے سے مذاکرات کے ذریعے سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستانی وزیراعظم نوازشریف سے پٹھانکوٹ حملے کے بعد رابطے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں لیڈر خطے میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کا سامنا کرنے کیلئے بات چیت کا عمل آگے بڑھا رہے ہیں۔(جاری ہے)
امریکی صدر نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اس بات کو سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں سیکورٹی خدشات ملک اور خطے کے استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
دسمبر2014ء میں آرمی پبلک سکول میں طلبہ کے قتل عام کے بعد نوازشریف نے تمام دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا تھا،اس وقت سے اب تک پاکستان کو مختلف گروپوں کے خلاف عملی اقدامات کر رہا ہے،پاکستان میں لگاتار جاری دہشتگردی کے واقعات رونما ہورہے ہیں جن میں باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشتگردی کا حالیہ واقعہ تازہ مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس موقع ہے کہ وہ دہشتگردی کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے اور دہشتگردوں کو منتشر کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ خطے اور دنیا میں دہشتگردی کے ٹھکانوں کے خلاف صفر برداشت ہونی چاہئے اور ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے تک لانا چاہئے۔امریکی بھارت تعلقات کے بارے میں امریکی صدر نے کہا کہ یہ دوطرفہ تعلقات اس صدی کی سب سے زیادہ واضح شراکت داری ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 25 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی زخمی، ہسپتال منتقل
-
اظہر اور عامر اختلافات ختم ، مل کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا ، بحیثیت کپتان ایک ایسا ماحول بنانے کی کوشش کریں گے جس سے عامر کامیاب ہو سکے ،اظہر علی ، میرا موقف جو بھی ہو، میرا کام ٹیم کی قیادت کرنا ... مزید
-
وزیراعلیٰ سے شمالی وزیرستان کے ہونہار طالب علم ذوالقرنین کی ملاقات، ایم بی بی ایس کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان،ذوالقرنین جیسے ذہین اور محنتی طالبعلم ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،ایسے ہیروں کو تراشنے ... مزید
-
سلمان تاثیر قتل، ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان
-
صوبائی حکومتوں کی جانب سے ریحام خان کی سماجی تنظیم ” مور “ کو سرکاری سرپرستی دینے کی پیش کش
-
خیبر پختونخوا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ ،لوگوں میں شدید خوف وہراس
-
خادم اعلیٰ پنجاب کی زندگی کا ایک اور رخ بھی عوام کے سامنے آگیا
-
جمعرات،جمعہ کو پنجاب کے بالائی علاقوں ،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان
-
فتح جنگ ،نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج
-
کالیکی منڈی، TINESکمپنی کی دوائی کھاکرمریض کی جان پربن آئی،جعلی ادویات کے ایجنٹ سرگرم،محکمہ صحت نے چپ سادھ لی
-
شاہ سلمان کی خطے میں ایرانی مداخلت پر جان کیری سے بات چیت، شام کی صورت حال و عرب خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت پر تبادلہ خیال
-
ایران میں ’امریکا مْردہ باد‘ موبائل ٹیون ختم کر دی گئی،جوہری معاہدے کے بعد امریکی مخالفت کی بازگشت دھیمی پڑنے لگی
-
برطانیہ، 33ملین کی لاٹری،’انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا
-
کینیڈا میں چار افراد کی ہلاکت، 17 سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد
-
شام کے بحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے،امریکی نائب صدر جوبائیڈن،سیاسی حل ممکن نہ ہوا تو امریکہ اور ترکی داعش کیخلاف فوجی آ پریشن کرینگے، پریس کانفرنس
-
ایران،چین کا باہمی تجارتی حجم 600ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ ، افغانستان ،عراق،شام اور یمن میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعاون پر بھی اتفاق
-
نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے
-
امریکی ریاستوں میں برف کا شدید طوفان، نیویارک بند، واشنگٹن ڈی سی کوخطرات لاحق ، واشنگٹن ڈی سی میں ڈھائی فٹ تک برف پڑ گئی،اب تک 20 ریاستوں میں 8 کروڑ 50 لاکھ افراد برفباری سے متاثر اور10افراد کی ہلاکت ... مزید
-
افغانستان کے ساتھ معاہدہ ہے اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے،نوازشریف،افغانستان میں دائمی امن کے خواہاں ہیں،پاکستان کی طرف سے کوئی الزام نہیں لگایا گیا بھارت کی طرف سے دی گئی ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے ، اوگرا
-
شمالی وزیرستان ،پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری،17 دہشت گرد ہلاک،پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے پاک افعان سرحدی علاقے دتہ خیل اور شوال میں فضائی کارروائی کی،آئی ایس پی آر
-
پشاور دھماکے سے مقامی مدرسے کے مہتمم سمیت 3افراد زخمی،دو زخمیو ں کی حالت تشویشناک،ریمورٹ کنٹرول بم سے مقامی مدرسے کے مہتمم کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے میں افغان باشندہ قاری صلاح الدین انکا ... مزید
-
وزیراعظم او وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات سامنے آگئے،نواز شریف نے چوہدری نثار کو کراچی آپریشن اور ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر تحفظات دور کرنے کے لیے وزیرداخلہ کو کراچی جانے کا کہا چوہدری نثار نے پیپلزپارٹی ... مزید
-
رینجرز کرپشن ختم کرنے کی اتھارٹی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ ،ضرب عضب کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں جب دہشتگردوں پر پریشر آتا ہے تو وہ کراچی کی طرف آجاتے ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف بھٹو دور سے ہی اتحاد ... مزید
-
حکومت پنجا ب پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت 17 شہروں میں بھرپور آپریشن کا دباؤ، صو با ئی حکو مت جان چھڑانے کے لئے بعض علاقوں میں محدود حد تک کارروائی کے لئے تیار
-
پاک بھارت سیکرٹریز خارجہ ملاقات آئندہ ماہ متوقع،دونوں ممالک کے درمیان فروری میں ملاقات پر اتفاق موجود ہے ابھی تک تاریخ کوحتمی شکل نہیں دی جاسکی ،سرکاری عہدیدار
-
افغان طالبان نے امن مذاکرات میں شمولیت عالمی پابندیاں ہٹانے سے مشروط کردی، عالمی رہنماؤں کو یہ پیغام پہنچا دیا وہ پہلے ہمیں اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے نکالیں ، آزادی کیساتھ سفر کی اجازت دیں، اس کے ... مزید
-
پشاور: پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے صوبائی سطح پر تین ماہ کے اندر پارٹی کی تنظیم نو کیلئے ہدایت جاری کردیں ، ناراض کارکنوں کو منانے اور نئی ممبر شپ کو لانچ کرنے کا بھی اعلان ، تنظیم نو کا فیصلہ ... مزید
-
لال مسجدانتظامیہ نے مولانا عبدالعزیزکی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی تیار کرلی ،انتظامیہ کی مولانا عبدالعزیزکی ممکنہ گرفتاری کی تردید ، گرفتاری کی صورت میں شدید ردعمل کا مظاہر ہ کیا جائے ... مزید
-
حکومت کا حج اخراجات میں کمی کا فیصلہ
-
پاکستان کو دہشت گردوں کا نیٹ ورک ہر حالت میں ختم کرنا ہوگا،باراک اوباما،پشاور میں آرمی پبلک سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کا عزم اور دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائیاں کی جا رہی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.