وزیرِداخلہ اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات خفیہ تھی نہ ہی غیر معمولی،وزارت داخلہ
بلوچستان میں حالیہ ڈرون حملہ، نیشنل ایکشن پلان کے کئی اہم امور اور پاکستان کے مجموعی سیکورٹی معاملات پر بات چیت کی گئی، غیر ضروری قیاس آرائی سے گریز کیا جائے،ترجمان
پیر 30 مئی 2016 09:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مئی۔2016ء) ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ وزیرِداخلہ اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات نہ تو خفیہ تھی اور نہ ہی غیر معمولی۔ملاقات کے حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائی سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات خفیہ اور غیر معمولی نہیں تھی ۔
ملاقات میں بلوچستان میں حالیہ ڈرون حملہ، نیشنل ایکشن پلان کے کئی اہم امور اور پاکستان کے مجموعی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کی گئی۔(جاری ہے)
یہ ملاقات معمول کے مطابق تھی اور ہفتہ کے روز دن گیارہ بجے آرمی ہاؤس میں ہوئی۔ملاقات کے حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائی سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کے روز وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔
جس کے حوالے سے میڈیا کو بالکل لاعلم رکھا گیا ۔ بعد ازاں میڈیا کو ذرائع سے ملاقات کی اطلاع ملی ۔ جس کے بعد بعض حلقوں میں ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے وضاحت پیش کی ہے کہ یہ ملاقات خفیہ نہیں تھی بلکہ ملکی سلامتی کے اہم امور کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 30 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
رمضان المبارک کا چاند 6 جون اور پہلاروزہ 7جون کو ہونے کا امکان ہے ،
-
پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کی باقاعدہ منظوری دے دی،عوام کو اشیا خورونوش پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائیگی
-
لاہور، پی ٹی آئی رہنماء کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شراب کے نشے میں دھت فائرنگ
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سات ارب کی غریبوں میں تقسیم میں بد عنوانی سامنے آگئی
-
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی رپورٹ اب گھر پر ارسال ہوگی
-
عوامی طاقت کے ذریعے 2018ء کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرینگے،مصطفی کمال
-
مرکز نائن زیرو کا سابق سکیورٹی انچارج قبضہ ما فیا کا سر غنہ نکلا
-
شاہ محمود قریشی کاسعد رفیق کے بیان پر شدید احتجاج ،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ
-
رمضان المبارک ،پاک ریلوے نے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد کمی کردی
-
عمر اکمل اور احمد شہزاد ڈریسنگ روم کا ماحول خراب کر رہے تھے، شہریار خان
-
وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، 4.4 ٹریلین روپے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی
-
پاناما لیکس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، نوازشریف سے کسی سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،آصف زرداری
-
وزارت داخلہ نے نوشکی ڈرون حملے میں افغان طالبان رہنماء ملا اختر منصور کی ہلاکت تصدیق کردی
-
یکم جولائی سے ہرحال میں برآمدات کوزیرو ریٹڈکردیا جائے گا،اسحاق ڈار کی یقین دھانی
-
وزیراعظم کی غیر موجودگی میں کوئی متبادل قیادت نہیں، ملک میں بہت بڑا بحران پیدا ہوگیا،عمران خان
-
پا کستان دفاعی لحاظ سے خود کفیل ہو چکا ، رانا تنویر حسین
-
وزیر اعظم سکائپ کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،ایاز صادق
-
وزیرِداخلہ اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات خفیہ تھی نہ ہی غیر معمولی،وزارت داخلہ
-
پاکستان کی جوہری تجارتی گروپ میں شمولیت کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائیگا،امریکہ
-
نوشکی ڈرون حملے سے ملک کی خودمختاری اور سالمیت کی نفی ہوتی ہے ،مولانا فضل الرحمان
-
جگر فروخت کرنے والے 100 افراد بھارت میں غائب ہوگئے‘
-
سعودی عرب :غیرمسلموں کو مکہ کی مساجد میں داخلے کی اجازت مل گئی
-
امریکا نے سعودی عرب کو کلسٹر بم کی فراہمی بند کردی
-
شیعہ ملیشیا داعش بن گئی، فلوجہ میں 17 عراقی شہری ذبح کردیا
-
جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر کی ’بیٹل آف ویردون‘ کی سو سالہ تقریب میں شرکت
-
نئے ترک وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
-
بھارت میں افریقی باشندوں پر حملہ،جنوبی افریقن سفیرکا نئی دہلی سے شدید احتجاج،حملہ نسل پرستی کے مترادف قرار دیا
-
نئی دہلی ،پٹھا ن کوٹ کنٹونمنٹ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی
-
خیبرپختونخوا اراکین اسمبلی کی پنجاب کو دوستانہ میچ میں 49 رنز سے شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.