لوئردیر ، اے پی ایس حملوں میں ملوث دہشتگرد کمانڈر3ساتھیوں سمیت گرفتار

جمعہ 16 ستمبر 2016 10:35

لوئردیر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16ستمبر۔2016ء)کے پی کے پولیس نے اے پی ایس حملوں میں ملوث دہشتگردوں کے کمانڈرکو3ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے جمعرات کے روزلوئردیرسے4دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتاردہشتگردوں میں اے پی ایس حملے میں ملوث دہشتگردوں کاکمانڈراسلام وزیراوراس کے دیگرتین ساتھی شامل ہیں ۔اسلام وزیردستی بم حملے میں ملوث ہے اوراس کاتعلق خیبرایجنسی سے ہے ،گرفتاردہشتگردپولیس اہلکاروں اورمقامی افرادکے قتل میں بھی ملوث ہے

متعلقہ عنوان :