
کرنٹ اکاؤنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا
جمعرات 19 ستمبر 2024 20:14

(جاری ہے)
وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے گورنر نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ رول اوور تقریباً یقینی ہے، اس یقین دہانی سے مقامی کرنسی کو ڈالر کے مقابلے میں مضبوط رہنے اور شرح مبادلہ کو مستحکم رکھنے میں مدد ملی ہے۔
مالی سال 2025 میں جولائی تا اگست کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17.1 کروڑ ڈالر تھا، جب کہ پچھلے سال کے اسی عرصے کے دوران یہ 89.3 کروڑ ڈالر تھا، جس میں 81 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔مالی سال 2024 میں کرنٹ خسارہ 66.5 کروڑ ڈالر، مالی سال 2023 میں 3.27 ارب ڈالر، مالی سال 2022 میں 17.48 ارب ڈالر تھا۔اگست میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ ترسیلات زر کے لیے بھی ایک مثبت سگنل بھیجے گا، بعض تجزیہ کاروں نے کہا کہ سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود بیرونی محاذ پر معاشی کارکردگی حکومت کے لیے ایک کامیابی ہے۔انہوں نے نوٹ کیا کہ جولائی میں 24.6 کروڑ ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے اگست کا سرپلس اہم تھا، یہ تبدیلی خوش آئند ہے اور اس سے برآمد کنندگان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مزید ڈالر کی آمد ہو سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.