مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس، سعودیہ عرب ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا
سعودی عرب مصنوعی ذہانت میں دنیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک بھی بن گیا، انڈیکس میں 17 پوائنٹس اوپر آیا، سعودی عرب نے اس انڈیکس میں مصنوعی ذہانت کے تجارتی معیار میں عالمی سطح پر ساتواں مقام حاصل کیا
میاں محمد ندیم جمعہ 20 ستمبر 2024 17:23
(جاری ہے)
انڈیکس میں 17مقامات کی ترقی حاصل کی ہے سعودی عرب نے اس انڈیکس میں مصنوعی ذہانت کے تجارتی معیار میں عالمی سطح پر ساتواں مقام حاصل کیا ہے یہ چیز مصنوعی ذہانت کے شعبے کو اپنانے اور ترقی دینے اس کی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کرنے اور اس شعبے میں قومی صلاحیتوں کی تعمیر کے عزم کی تصدیق کرتی ہے. سال2019 میں شروع مصنوعی ذہانت کے اس انڈیکس کو سات اہم اشاریوں میں تقسیم کیا گیا ہے ان سات کیٹگریز میں حکومتی حکمت عملی آپریٹنگ ماحول‘ بنیادی ڈھانچہ‘تحقیق‘ترقی‘قابلیت اور تجارت شامل ہیں ان کیٹگریز سے 122معیارات نکلتے ہیں. انڈیکس میں 83ممالک حصہ لیتے ہیں یہ کامیابی سعودی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے شعبے کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی (ایس ڈی اے آئی اے)کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کی حمایت کی تصدیق کر رہی ہے یہ اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر معیشتوں کے اندر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مسلسل جدت کے ساتھ ڈیٹا سے متعلق صلاحیتیں فراہم کی جارہی ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران میں 1979 کے ’یرغمالی بحران‘ کی یاد میں مظاہرے
-
کیا اس پاکستان کیلئے جدوجہد کی گئی تھی؟ سلمان اکرم راجہ کا انتظار پنجوتھہ واقعے پر سوال
-
اِنکا تہذیب کا زوال
-
سموگ کے باعث لاہور میں ایک ہفتے کیلئے پرائمری سکول بند کرنے کا اعلان
-
انتظار پنجوتھہ کو دیکھنے کے بعد جو آنسو میری آنکھوں سے بہہ رہے ہیں انہیں کیسے روکوں؟
-
پاکستان: شادی ایپس کا رجحان، ’رشتہ آنٹیوں‘ کا کام خطرے میں
-
جرمنی میں ٹرانس جینڈرز کے نئے قانون پر جلد عملدرآمد
-
بنگلہ دیش: کیا اسلامی جماعتوں کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟
-
ایلون مسک کا سیاست اور ٹیکنالوجی میں بڑھتا ہوا اثر رسوخ
-
مجھے 2 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا گیا، انتظار پنجوتھا
-
ڈیل وہ کرتے ہیں جو ملک اور عوام کو چھوڑ کر باہر اپنے عالیشان محلات میں بسیرا کرتے ہیں، بیرسٹر سیف
-
لاہور آج بھی آلودگی میں پوری دنیا میں سرفہرست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.