دنیا کے طاقت ور ترین ملک کے صدر کا حلف نامہ صرف 35لفظ پر مشتمل

ہفتہ 21 جنوری 2017 11:55

واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2017ء ) دنیا کے طاقت ور ترین ملک کے صدر کا حلف نامہ صرف 35لفظ پر مشتمل امریکی قانون کے مطابق منتخب ہونے والے صدر کو حلف لینے کے لیے یہ الفاظ ادا کرنا ہوں گے، ” میں سنجیدگی سے قسم لیتا ہوں یا تصدیق کرتا ہوں کہ میں امریکا کے صدارتی دفتر کو وفاداری کے ساتھ چلاوٴں گا اور امریکی آئین کے دفاع، تحفظ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیت بروئے کار لاوٴں گا “۔

متعلقہ عنوان :