سابق صدر کے پروٹول میں گھسنے والے عام شہری کو انوکھی سزا دی گئی

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اکتوبر ء):سابق صدر کے پروٹول میں گھسنے والے عام شہری کو سزا دی گئی ہے کہ آپ کو بابا قوم کے مزار پر ایک سال تک پلے کارڈز لے کر کھڑے ہونا ہو گا جس پر لکھا ہو گا کہ احتیاط کیجیے غفلت جان لیوا ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قاسم نامی شہری کا کہنا ہے کہ بائیک خراب ہو گئی تھی بائیک کے نہ روکنے کی وجہ سے پروٹول میں جانا پڑا ۔

ملزم اپنے کئے پر شرمندہ بھی ہے ۔قاسم کی ماں کا کہنا ہے کہ ہم غر یب لوگ ہیں 50ہزار روپے جرمانہ ادا نہیں کر سکتے لیکن قاسم نے یہ سب کچھ جان بوجھ کر نہیں کیا ۔تاہم سزا کا اطلاق آئندہ جمہ سے ہو گا جس میں قاسم لوگوں کو پلے کارڈ کے ذریعے ایک سال تک یہ درس دے گا کہ احتیاط کیجیے غفلت جان لیوا ہو سکتی ہے۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں