نظام کے بگڑے لاڈلے بچے سمجھتے ہیں کہ ان کا احتساب نہیں ہوسکتا،اعتزاز احسن
کرپشن میں ملوث ریاست کو پولیس اسٹیٹ بنانے والی حکومت کے خلاف سینیٹرز نے ضمیر کی آواز پر ووٹ دیا نواز شریف اور مریم توہین عدالت میں سزا چاہتے ہیں تاکہ اصل مسئلے سے لوگوں کی توجہ ہٹائی جاسکے سپریم کورٹ کا نظرا نداز کرنا درست ہے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 12 مارچ 2018 23:22
(جاری ہے)
پیسوں کے حوالے سے بات غلط ہے ۔ یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے بھی 7اراکین پر سینیٹر منتخب کرائے وہ جیتیں تو کامیابی اگر ہمارا امیدوار یا تحریک انصاف کا امیدوار جیت جائے تو پیسہ چلا ہے۔
ہاری ہوئی پارٹی نے ایسے ہی بیانات دینے ہیں۔ حاصل بزنجو خود امیدوار تھے انہیں صادق سنجرانی کے منتخب ہونے پر ذاتی رنجش بھی ہے۔ ظفرالحق ضیاء الحق کے اوپننگ بیٹسمین تھے ۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کچھ بھی کر لے الزامات لگتے ہیں الزامات لگانے والے ووٹ کی نشاندہی کر دیں کہ ووٹ فضل الرحمان پارٹی کے رکن نے اپوزیشن کو دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ 2018 میں بلاول پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گے ہمیں امید ہے کہ کامیابی حاصل کریں گے ان کا کہنا تھا کہ آئی جے آئی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق آئی ایس آئی نے بنوائی تھی ۔ جو بے نظیر کی حکومت کے خلاف تھی آج ایک ایسی حکومت ہے جو کرپشن میں ملوث ہے ریاست کو جس نے پولیس سٹیٹ بنا رکھا ہے آج کی صورتحال اس سے کہیں مختلف ہے انہوں نے کہا کہ مجھے سکول سے آج تک کبھی جرمانہ نہیں ہوا۔ اور نہ کبھی ہوا چلان ہوا ہے 9 مارچ کو مجھے اس پہ جرمانہ ہوا کہ میں نے جنرل ایڈجہ نمنٹ لی ہو ئی تھی جس کا مطلب یہ ہے کہ میں پورا دن میس نہیں ہوں جج نے ریمارکس دے کر وہ آ کر لیکچر بھی دیں گے ۔ جو الفاظ میں نے سینیٹ پہ کہے تھے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اچھے وکیل رہے ہیں مجھے جرمانہ کی سمجھ نہیں آئی 52 سالہ وکالت میں یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا احتساب نہیں ہو سکتا انہوں نے کہا کہ مریم نواز لوگوں سے نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہی ہیں یہ چاہتے ہیں کہ انہیں توہیں عدالت میں سزا ہو جائے اور پھر یہ عوام کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کے لئے اسے ڈھال بنائیں سپریم کورٹ نظر انداز کر کے بالکل ٹھیک کر رہی ہے انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو پہلے دن توہین عدالت کا نوٹس ملتا تو درست تھا وہ موقع ضائع ہو گیا اب بلدنا درست نہیںہو گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 12 مارچ 2018 کی مزید خبریں
-
اپوزیشن اتحادکے صادق سنجرانی 57 ووٹ لیکر چیئرمین سینیٹ ،سلیم مانڈوی والا54 ووٹ لیکر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
-
ایران کے ساتھ باہمی تجارت کو 2021تک 5ارب ڈالر تک سے جانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، پاک،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کا معاملہ حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،
-
ْتوہین عدالت، نہال ہاشمی کا جواب غیرتسلی بخش قرار ، فرد جرم عائد کرنے کیلئے 26 مارچ کی تاریخ مقرر
-
ْنو منتخب چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کا عمران خان کو ٹیلیفون ،حمایت پر شکریہ ادا کیا
-
شاہد مسعود کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ،ْ
-
قومی معیشت کے استحکام کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے ،ْاحسن اقبال
-
نومنتخب چیئرمین سینٹ کسی بھی طورپر قبول نہیں ہیں،محمود خان اچکزئی
-
بیٹے کی سینٹ میں لڑائی ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تحریک انصاف سے معذرت
-
سینیٹ کے آزاد اراکین کو سات یوم کے اندر سرکاری و اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرنا ہو گا‘ صادق سنجرانی
-
محمد نواز شریف نے اس مرحلے کے اوپر بھی نہ تو خریدو فروخت کی اور نہ ہی خریدوفروخت ہونے دی یہ ان کے نظریے اور بیانیے کی جیت ہے‘ وہ
-
منتخب سینیٹرز کو وفاداریاں تبدیل کرانے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ، سعد رفیق نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
-
آصف زرداری کا مشکور ہوں ان کی وجہ سے تین سال چیئرمین سینٹ رہا ، رضا ربانی
-
ڈپٹی چئیرمین بننے پرخاتون سینیٹر نے سینیٹ میں سرعام سلیم مانڈی والا کو گلے لگا لیا
-
نظام کے بگڑے لاڈلے بچے سمجھتے ہیں کہ ان کا احتساب نہیں ہوسکتا،اعتزاز احسن
-
اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو برا بھلا کہنے والوں کو شکست ہوئی، شیخ رشید
-
7.2ملین ڈالر کا فراڈ،ایف آئی اے نے حسین حقانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
-
مولانا فضل الرحمن نے بھی متحدہ اپوزیشن کے نامزد چیئر مین سینیٹ اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دیکر واضح برتری سے جتوایا
-
اٹک ،تیس سالہ درندے کی یتیم بچی سے زیادتی کی کوشش
-
عددی اکثریت کے باوجود مسلم لیگ ن کو سینیٹ کے چئیرمین کے الیکشن میں ناکامی کیوں ہوئی ، اہم وجہ سامنے آگئی
-
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو عبدالعلیم خان کی چھان بین کے دوران ہراساں کرنے سے روکدیا
-
پاکستان اور ایران کا باہمی تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سے بڑھ گیا ، دونوں ممالک کو فضائی روابط بڑھانا ہوں گے
-
ائیر چیف مارشل سہیل امان کی پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف
-
افغان طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان کی پیشکش
-
سپریم کورٹ :تصویر والے سرکاری اشتہارات پر پابندی عائد
-
نیب لاہور کے زیر حراست سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے حوالے سے لیب ٹاپ سکیم سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا
-
سینٹ میں پیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے’’ ایک زرداری سب پہ بھاری‘‘ کا نعرہ لگایا
-
وعدہ کر کے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے والوں نے حکمران جماعت کو عذر پیش کر دیا
-
شطرنج کے مٴْہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی،ذراعوام کے سامنے تو آؤ‘،مریم کا ٹویٹ
-
صادق سنجرانی کا چیئرمین سینٹ بنتے ہی پہلا آرڈر
-
مشال قتل کیس کامرکزی ملزم جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل
-
سینیٹ میں عبرتناک شکست، نواز شریف کے عدلیہ مخالف آئینی ترمیم لانے کے مزموم مقاصد خاک میں مل گئے
-
کوئٹہ، انسداد دہشت گردی عدالت کے اسپیشل پراسکیوٹر عظمت ترین قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
-
قوم پرستی کی سیاست کرنے والوں نے ووٹ دیا نا مبارک باد دی ،میر قدوس بزنجو
-
بڑے عہدوں کے حصول کو بلوچستان کی قسمت کی تبدیلی سمجھنے والے سیاسی احمق ہی ہو سکتے ہیں،سردار اختر جان مینگل
-
مریض کے سر کے نیچے اسی کی کٹی ٹانگ بطور تکیہ رکھنے پر 2 ڈاکٹر معطل
-
عرب اسلامی ملک میں ترک فضائیہ کی بمباری،اٹھارہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا
-
روہنگیا مہاجرین کے لئے رواں سال 950 ملین ڈالر کی ضرورت ہے،
-
پہلی مرتبہ دٴْلہن اپنے نکاح کے موقع پر مسجد میں آ گئی
-
چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 16افراد ہلاک
-
سعودی عرب ، کم عمر طالب علم کی مثالی ایمانداری، تاجر کے 15 ہزار ریال لوٹا دیئے
-
غیر ملکی بچے امتحانات کے بعد سعودی عرب کو الوداع کہنے کے لیے تیار
-
ریاض ،سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں، محکمہ موسمیات کا انتباہ
-
خاتون نے پیراکی کے دوران سمندر میں بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا، نومولود کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل
-
روسی صدر پوتن نے ایک مسافر طیارہ مار گرانے کا حکم دیا تھا،دستاویزی فلم میں انکشاف
-
آسٹریا میں ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
جرمنی کے شہر برلن میں ایک اور مسجد نذر آتش
-
میانمار، روہنگیا مسلمانوں کے دیہات مسمار، مزید فوجیوں کی تعیناتی
-
مہاجر بچوں کو فراہم کردہ خدمات پر ترک صدر کے لئے عالمی امن ایوارڈ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات سے ترکی جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، اپنی شادی کیلئے دوستوں کے ہمراہ استنبول واپس لوٹنے والی لڑکی زندگی گنوا بیٹھی
-
روس نے ہائیپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.