بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ۔ نیب ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی کو اختیار کرتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی ہرممکن کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔
شکایات کو مقررہ مدت کے اندر نمٹا کر ریفرنس متعلقہ عدالتوں کو بھجوانے کیلئے اور بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے قانون کے مطابق اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کا بیان
ہفتہ 21 اپریل 2018 21:46
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ نیب کی سزائوں کی شرح77 فیصد تک پہنچ گئی ہے جسے شفافیت ، میرٹ، مناسب ثبوت پیش کرنے اور شفاف تفتیش کو یقینی بناتے ہوئیء بڑے اور وائٹ کالر مقدمات کو قانون کے مطابق نمٹانے کیلئے مزید بہتر بنانے کو یقینی بنا رہی ہے۔
موثر کوششوں کی بدولت بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور مختلف مقدمات میں بے گناہ افراد کی لوٹی ہوئی دولت وصول کی گئی اور قومی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور کوآپریٹو سوسائٹیوں کے مقدمات نیب میں زیر عمل ہیں جسے قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا جنہوں نے سرکاری ملازمین، پنشن خواہ ملازمین کو پوری زندگی کی جمع پونجی سے محروم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے نیب کے تمام ڈائریکٹر جنرل صاحبان کو ہدایت کی کہ تمام مقدمات کو قانون کے مطابق نمٹایا جائے۔ انہوں نے نیب افسران کو ہدایت کی کہ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور قانون کے مطابق بلاتفریق سرانجام دیں۔ نیب افسران کو چاہئے کہ متعلقہ عدالتوں میں ٹھوس ثبوت اور دلائل پیش کریں تاکہ بدعنوان عناصر کو سزا مل سکے اور عوام کی انتہائی محنت سے کمائی دولت لوٹنے والے بدعنوان عناصر سے وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے بطور چیئرمین ذمہ داریاں سنبھالی ہیں چھ ماہ کے دوران نیب متعلقہ احتساب عدالتوں میں 197 بدعنوانی کے ریفرنسز بھجوا چکی ہے جو میگا اور وائٹ کالر جرائم کی تفتیش کے طور پر ایک ریکارڈ کامیابی ہے جو بہت مشکل کام تھا اور اس کے لئے سالہا سال لگ سکتے تھے لیکن جب آپ کا مقصد، مشن اور وژن واضح ہو گا تو یہ چیز ممکن ہوگی۔ نیب نے چھ ماہ کے دوران مختلف مقدمات میں 226 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، 55 شکایات کی تصدیق ، 39 کی انکوائری اور 33 کی تفتیش جاری ہے جبکہ 27 ملزمان کو سزائیں متعلقہ احتساب عدالت سے دی جاچکی ہیں جو نیب کی بھرپور اور موثر کوششوں کا حصہ ہے جو بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے اختیار کی گئی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
کس چیز کا مارشل لاء، کس نے لگانا اور کس نے لگانے دینا ہے کس میں ہمت ہے مارشل لا ء لگائے‘ جسٹس ثاقب نثار
-
ملک چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں،کھرے اور کھوٹے کا مقابلہ ہے،
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل پر حملہ
-
پاکستان مسلم لیگ الیکشن لڑے گی اور کامیاب بھی ہو گی
-
نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا ،ْموجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا ،ْاسحاق ڈار کاسینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں جواب
-
مائی لارڈ!دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لی ،ْ مریم
-
پاکستانی اراکین اسمبلی، سیاستدانوں، سرکاری افسران اور اہم شخصیات کی جانب سے کرپشن کا پیسہ بذریعہ نجی طیاروں بیرون ممالک منتقل کیے جانے کا انکشاف
-
شہباز شریف نے چوہدری نثار کو 2 ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ،معروف صحافی کا دعویٰ
-
تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی
-
قبائلیوں کی معاشی بحالی ترجیحات میں شامل ہیں، میجرجنرل آصف غفور
-
جنسی ہراسگی کا معاملہ، چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا
-
ہراساں کرنا صرف ہاتھ ملانے ،گلے ملنے کی حد تک نہیں اس سے بڑھ کر تھا‘ میشا شفیع
-
نواز شریف جانتے ہیں الیکشن میں تاخیر ان کے حق میں ٹھیک نہیں ہو گا، شیخ رشید احمد
-
غیر متوقع برفباری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف رہے لیکن سینٹ انتخابات میں ایک ہو گئے،سراج الحق
-
نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم(کل) پاکستان پہنچیں گے
-
تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان لندن پہنچ گئے، رہنماؤں اور کارکنوں نے استقبال کیا، نمل یونیورسٹی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت ، مختلف وفود سے ملاقات بھی کرینگے
-
کوئٹہ میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے تبلیغی جماعت کے متعدد افراد جاں بحق، 3زخمی
-
میرے سمیت دیگر ججز کی فوٹو والے پوسٹر لگے ہیں، اس کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،ہمیں کسی یکجہتی اور سپورٹ کی ضرورت نہیں
-
ریلوے کی آمدنی میں اضافہ کی شرح50ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، خواجہ سعد رفیق
-
سپریم کورٹ کی جانب سے 27سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا پر میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
-
خالی آسامیاں پر نہ کرنے پرکیوں نہ رانا ثناء اللہ کو طلب کر لیا جائے،چیف جسٹس آف پاکستان
-
سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا
-
سراج الحق نے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ چئیرمین سینیٹ کے امیدوار کو ووٹ دینے کیلئے بہت بڑی ڈیمانڈ کی تھی جسے عمران خان نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا: شیخ رشید
-
نیب کی کاروائیاں، پنجاب حکومت نے صوبے کی 56 سرکاری کمپنیوں میں سے 17 کمپنیوں کو غیر فعال کردیا
-
نواز شریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے
-
آئندہ انتخابات کی تیاریاں، پنجاب میں تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی مہم چلائے جانے کیلئے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر کا سہارا لیا جانے لگا
-
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے سب کو ایک سوچ کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، پرویز خٹک
-
چوہدری نثار کی جانب سے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف اور ن لیگ، دونوں جماعت کی حمایت سے میدان میں اترنے کی کوششیں
-
بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ۔ نیب ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی کو اختیار کرتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی ہرممکن کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔
-
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) بلوچستان کا اجلاس
-
نواز شریف نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
-
نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سے ڈیل ہوگئی
-
فاروق ستار پر بھی گرفتاری کی تلوار لٹکنے لگی
-
دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ
-
اسلام قبول کرکے پاکستانی سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کے ویزے میں6ماہ کی توسیع
-
ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا
-
سعودی عرب میں سونے کے برگر فروخت ہونے لگے
-
مختلف شادیوں میں شریک تین کم سن لڑکیوں کا ریپ کے بعد قتل
-
سعودی خاتون کا فٹنس سینٹرغیر اخلاقی ورک آوٹ ویڈیو جاری ہونے پر بند کر دیا گیا
-
دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس 2018ء میں سربراہان مملکت کا دولت مشترکہ ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق ،
-
واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار
-
سڑک پر پیدا ہونے والا ایٹمی سائنسدان چل بسا
-
طالبان نے جنوبی افغانستان میں موبائل فون سروس بند کرا دی
-
وہ 2 کام جن سے امام کعبہ نے مسلمانوں کو ہر صورت بچنے کی تلقین کردی
-
ایران اور اسرائیل کے درمیان "جنگ" شروع ہوگئی
-
معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
-
سعودی عرب کے شاہی محل پر حملے کے بعد فرمانروا شاہ سلمان کی ہنگامی طور پر ملٹری بنکر میں منتقلی
-
بھارت کا داؤد ابراہیم کے خلاف اب تک کا سب سے بڑاایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.