امریکی صدر ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی،
غیرقانونی تارکین وطن کو جانور قرار دیدیا
جمعرات 17 مئی 2018 15:07
(جاری ہے)
وائٹ ہاؤس میں کیلیفورنیا سے آئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ گول میز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے بارے میں کہا کہ وہ بہت برے ہیں، ہم انہیں نکالتے ہیں اور وہ پھر ملک میں داخل ہو جاتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلکاروں سے گفتگو ان الفاظ میں کی " آپ یقین نہیں کریں گے کہ یہ لوگ کتنے برے ہیں، یہ انسان نہیں جانور ہیں۔ ہم انہیں اپنے ملک سے اس شرح میں اور ایسے طریقے سے نکالیں گے جیسا پہلے کبھی نہیں ہوا"۔انہوں نے میکسیکو کے بارے میں کہا کہ وہ امریکا کی مدد نہیں کر رہا، نہ تو اس سے تجارت میں امریکا کا فائدہ ہے اور نہ وہ سرحد پر کچھ کر رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ بات بھول گئے ہیں کہ انکے والد بھی ایک جرمن تارک وطن ہیں، جنہیں جرمنی نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 17 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
نواز شریف کا حالیہ انٹرویو جس نے بھی کروایا اس نے پارٹی سے زیادتی کی ، شہباز شریف
-
کوئٹہ، دہشتگردوں کاچمن ہاوسنگ اسکیم کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) مدد گار سینٹر پر حملہ
-
نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے ‘آصف علی زرداری
-
چوہدری نثار کے بغیر پارٹی اجلاس نامکمل ، (ن )لیگ کو بچانا ہے تو انہیں واپس لایا جائے ، لیگی ارکان اسمبلی
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی موت واقع ہو جانے کی افواہیں زیر گردش
-
بھارت کا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ،
-
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ اورپی ٹی آئی ارکان گتھم گتھا ہوگئے
-
شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو کا 127 سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار
-
خورشید شاہ کو سحری کے بعد اچانک دل میں گھبراہٹ اور تکلیف،پمز ہسپتال پہنچا دیا گیا
-
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے الیکشن 2018 کی درج تاریخ ہٹادی گئی
-
سہانے مستقبل کا خواب موت کی وادی میں لے گیا
-
ہم سب ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے بیانیہ کے داعی اور علمبردار ہیں، مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی
-
فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد افغانی لگتے ہیں
-
واٹس ایپ میں مزید خوشگوار تبدیلیاں
-
وزیراعلیٰ پرویزخٹک کادورہ پی کی61کے موقع پر عوام کا احتجاج
-
ن لیگ کو ایک اور دھچکا اہم ترین رہنما نے ن لیگ کو خیرآباد کہہ دیا
-
روزہ جسمانی و روحانی امراض سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے‘حکماء
-
سحری اور افطاری میں کھجوروں کے استعمال سے روزے کے دوران روزے دار توانا رہتے ہیں ، ماہرین صحت
-
سابق رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہا ئو س خالی اور پروٹوکول میں کمی کردی
-
"لگتا ہے میرے جسم کاایک حصہ جدا ہوگیا‘ آرمی چیف پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا
-
ٹریفک وارڈن نے شہباز شریف کا چالان کردیا
-
نگران وزیر اعظم کے نام کے اعلان کے معاملے پر اہم پیشرفت ،ْ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات (کل)ہوگی
-
اکاؤنٹس کی معلومات اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے پر عمران خان کا عدالت سے رجوع
-
سینئیر پارٹی رہنماوں کی جانب سے چوہدری نثار پر نواز شریف کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کے لیے دباو بڑھ گیا
-
قوموں کا دفاع توپوں سے نہیں معیشت سے ہوتا ہے،پروفیسر احسن اقبال
-
ریاست،عدالت اور فوج سے لڑنے والے کے ساتھی بھی مجرم ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یوژیا کی ملاقات
-
مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے درخواست گزاروں کا آئین کے آرٹیکل 62۔63 پر پورا اترنا لازم قرار دیا
-
اسلام آباد، عمران خان کی صدارت میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
-
سپریم کورٹ نے چارسدہ یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائینڈ کی سزا پر عملدرآمد روک دیا
-
سندھ اسمبلی ،نصرت سحرعباسی کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید، عجب کرپشن کی غضب کہانی بیان کی
-
سندھ اسمبلی، اسپیکر آغاسراج درانی اور ایم کیو ایم کے عبدالروف صدیقی کے درمیان گدھے پر دلچسپ مکالمہ
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہر حد عبور کر لی،
-
سعودی عرب،حزب اللہ کے 10 کمانڈرزدہشتگردوں کی فہرست میں شامل
-
بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ رقم کر دی،رات 2بجے اہم کیس کی سماعت
-
مسجد نبوی میں روضہ رسولؐ تک جانے والے راستے کی تزئین و آرائش مکمل
-
ایران طالبان کو اسلحہ اور جنگی سازو سامان سپلائی کر رہا ہے، افغانستان کا الزام
-
چین،69سالہ معذورکوہ پیما نے مائو نٹ ایورسٹ سر کر لی،معذوری کے 40برس بعد خواب کو حقیقت کا روپ دیا
-
معصوم فلسطینیوں کا قتل، ترکی کے زبردست اقدام نے اس کے غیرت مند مسلمان ملک ہونے کا ثبوت دے دیا
-
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کا قتل عام، عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی کا شرمناک ردعمل
-
یمنی حکومت کی حوثی باغیوں کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش
-
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری
-
دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام،کھانے سے بھرے فریزرسڑکوں پر
-
ملائشیا ؛سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کے گھر پر چھاپا
-
ٹرمپ نے پورن سٹار کو رقم کی ادائیگی کے لیے وکیل کوپیسے دیئے،تفصیلات جاری
-
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، ایک جرمن فوجی کو آٹھ برس قید
-
بیروت میں ہم جنس پرستوں کی تقریبات پولیس کے دباؤ کے بعد منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.